Private Academy

Private Academy Private Academy: Matric & F.Sc tuition with expert Physics instruction, concept clarity, regular assessments, exam success.

18/03/2026
HOW to start Trading in 2025 ( Complete Guideline)| Trading for beginners |
21/09/2025

HOW to start Trading in 2025 ( Complete Guideline)| Trading for beginners |

Welcome to Quick Knowledge – Your Trading Guide!Quick Knowledge is the ultimate place to learn and master trading, cryptocurrency trading, and forex trading ...

. ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھامیرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھاگھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورتراہ می...
19/09/2025

. ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا
میرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھا

گھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورت
راہ میں صرف سفر،صرف سفر رکھا تھا

دل تھے متروکہ مکانات کی صورت خالی
اور اسباب میں بچھڑا ہوا گھر رکھا تھا

جسم اجداد کی قبروں سے نکلتے ہی نہ تھے
نسل در نسل اِسی خاک میں زر رکھا تھا

روح پر نقش تھے وہ نقش ابھی تک جن میں
رنگ بچپن کی کسی یاد نے بھر رکھا تھا

دل میں سر سبز تھے اُس پیڑ کے پتّے جس پر
دستِ قدرت نے ابھی پہلا ثمر رکھا تھا

کٹتے دیکھے تھے وہ برگد بھی ،جنہوں نے خود کو
مدتوں دھوپ کی بستی میں شجر رکھا تھا

جلتے دیکھے تھے وہ خود سوز محلّے جن میں
جانے کب سے کوئی خوابیدہ شرر رکھا تھا

چوڑیاں ٹوٹ کے بکھری تھیں ہر اک آنگن میں
اک کنواں تھا کہ تمنّاؤں سے بھر رکھا تھا

راہ تھی سُرخ گلابوں کے لہو سے روشن
پاؤں رکھا نہیں جاتا تھا، مگر رکھا تھا

قافلے ایک ہی سرحد کی طرف جاتے تھے
خواب کے پار کوئی خواب ِدگر رکھا تھا

تیرگی چیر کے آتے ہوئے رستوں کے لئے
ایک مہتاب سرِ راہ گزر رکھا تھا

اک حسیں چاند تھا اک سبز زمیں پر روشن
اک ستارے کو بھی آغوش میں بھر رکھا تھا

یوں تو اظہار میں حائل تھیں فصیلیں لیکن
رکھنے والے نے خموشی میں اثر رکھا تھا

لب تک آتے ہی نہ تھے حرف مناجاتوں کے
ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا

چشمِ بینا میں وہ منظر ابھی تازہ ہے سعودؔ
میرے آباء نے جب اس خاک پہ سر رکھا تھا

✍️سعود عثمانی

Linear Momentum| Linear momentum and Newton 2nd Law of Motion| Force and Motion class 11
19/09/2025

Linear Momentum| Linear momentum and Newton 2nd Law of Motion| Force and Motion class 11

Welcome to our Private Academy for Physics Learning – where we simplify Linear Momentum and the Relationship between Linear Momentum and Newton’s 2nd Law of ...

ہمارے شہر میں بچیوں کے اعلیٰ تعلیم کے لیے جو مہم گرلز کالج کے قیام کے حوالے سے چل رہی ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔ Open Academ...
17/09/2025

ہمارے شہر میں بچیوں کے اعلیٰ تعلیم کے لیے جو مہم گرلز کالج کے قیام کے حوالے سے چل رہی ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔ Open Academy کی انتظامیہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ تعلیم ہر بچے اور بچی کا بنیادی حق ہے۔ جب تک بیٹیاں پڑھیں گی اور آگے بڑھیں گی، تب ہی ہمارا معاشرہ حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
ہم اس مہم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ گرلز کالج کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ ہماری بیٹیاں بھی اپنے شہر میں رہتے ہوئے معیاری تعلیم حاصل کرسکیں۔

ڈونگہ بونگہ کی بیٹیوں کا مطالبہ!
ہمارے شہر میں گرلز کالج نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ہونہار طالبات کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے انہیں دور دراز شہروں بہاولنگر یا ہارون آباد کا سفر کرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف مشکل ہے بلکہ والدین پر مالی بوجھ بھی بڑھاتا ہے۔ اور روزنہ سفر میں وقت کے ضیاع، تھکاوٹ اور ہراسمنٹ کا سامنا بھی کرنا پڑتا ھے۔
یہ صرف ایک عمارت کا مطالبہ نہیں، بلکہ ڈونگہ بونگہ کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔
ہم حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دیں اور ہمارے شہر میں گرلز کالج کا قیام یقینی بنائیں۔
آئیے، سب مل کر اس آواز کو بلند کریں اور اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک قدم اٹھائیں!

3rd Equation of Motion 08 | Force and motion class 11 | Graphical Method |
17/09/2025

3rd Equation of Motion 08 | Force and motion class 11 | Graphical Method |

Welcome to our Private Academy for Physics Learning – where we simplify the 3rd Equation of Motion by Graphical Method along with the core concepts of force ...

Visit for more:::::::
14/09/2025

Visit for more:::::::

Welcome to Quick Knowledge – Your Trading Guide!Quick Knowledge is the ultimate place to learn and master trading, cryptocurrency trading, and forex trading ...

Address

Dunga Bunga
62110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share