Govt Elementary School Dunga Bishnoian

Govt Elementary School Dunga Bishnoian Education

ECCE RoomGovt Elementary School Dunga BishnoianAdmissions are open
23/04/2026

ECCE Room
Govt Elementary School Dunga Bishnoian
Admissions are open

بھاری فیسوں سے نجات پائیںآج ہی اپنے بچوں کو معیاری اور بہترین تعلیم کے لئےگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں میں داخل...
06/04/2026

بھاری فیسوں سے نجات پائیں
آج ہی اپنے بچوں کو معیاری اور بہترین تعلیم کے لئے
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں میں داخل کروائیں
پہلے آئیں پہلے اپنے بچے کے لیے سیٹ پائیں
تعلیمی سال 2026 - 27 کے لیے داخلے جاری ہیں
Govt Elementary School Dunga Bishnoian

Announcement of School-Based Assessment (SBA) 2026 Resultsand distribution of awards among position holder students.Date...
31/03/2026

Announcement of School-Based Assessment (SBA) 2026 Results
and distribution of awards among position holder students.
Date: 1 April 2026
Time: 9:00 AM
Venue:
Government Elementary School, Dunga Bishnoian

یکم اپریل سے ہفتے میں پانچ دن باقاعدہ کلاسز کے ذریعے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جارہاہے۔آج ہی ...
30/03/2026

یکم اپریل سے ہفتے میں پانچ دن باقاعدہ کلاسز کے ذریعے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جارہاہے۔
آج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں میں داخل کروائیں
Govt Elementary School Dunga Bishnoian

پورے ڈونگہ بونگہ میں واحد صرف گورنمنٹ سکول میں پری ایجوکیشن کے لیے ارلی چائلڈ کیئر ایجوکیشن دستیاب ہے وہ بھی بالکل مفتآج...
12/03/2026

پورے ڈونگہ بونگہ میں واحد صرف گورنمنٹ سکول میں پری ایجوکیشن کے لیے ارلی چائلڈ کیئر ایجوکیشن دستیاب ہے وہ بھی بالکل مفت
آج ہی اپنے بچوں کو معیاری اور بہترین تعلیم کے لئے
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں میں داخل کروائیں
پہلے آئیں پہلے اپنے بچے کے لیے سیٹ پائیں
کیونکہ صرف
سرکاری سکول ہی ہیں معیاری سکول

Govt Elementary School Dunga Bishnoian

پورے ڈونگہ بونگہ میں واحد صرف گورنمنٹ سکول میں پری ایجوکیشن کے لیے ارلی چائلڈ کیئر ایجوکیشن دستیاب ہے وہ بھی بالکل مفتآج...
01/03/2026

پورے ڈونگہ بونگہ میں واحد صرف گورنمنٹ سکول میں پری ایجوکیشن کے لیے ارلی چائلڈ کیئر ایجوکیشن دستیاب ہے وہ بھی بالکل مفت
آج ہی اپنے بچوں کو معیاری اور بہترین تعلیم کے لئے
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں میں داخل کروائیں
پہلے آئیں پہلے اپنے بچے کے لیے سیٹ پائیں
کیونکہ صرف
سرکاری سکول ہی ہیں معیاری سکول

Govt Elementary School Dunga Bishnoian

27/02/2026

اساتذہ کرام اور طلباء ہمیشہ اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

🎓 داخلہ مہم 2026 🎓آج کا داخلہ — کل کا روشن مستقبل!📢 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاںمیں ECCE سے آٹھویں جماعت تک داخ...
26/02/2026

🎓 داخلہ مہم 2026 🎓
آج کا داخلہ — کل کا روشن مستقبل!
📢 گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں
میں ECCE سے آٹھویں جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
✨ کیوں منتخب کریں ہمارا سکول؟
🌟 مفت اور معیاری تعلیم
🌟 مفت کتابیں
🌟 کوالیفائیڈ ایم فل اساتذہ
🌟 تجربہ کار و محنتی اساتذہ
🌟 صاف ستھرا اور پُرامن ماحول
🌟جدید کمپیوٹر لیب
🌟 کمپیوٹر تعلیم کی سہولت
🌟 ہم نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیاں
🌟 باقاعدہ پی ٹی ایم کے ذریعے بچوں کی مکمل رپورٹ والدین تک
💰 مہنگائی کے اس دور میں بھاری فیسوں سے نجات حاصل کریں!
🎓 مستحق طلبہ کے لیے حکومتی وظیفہ بھی دستیاب ہے۔
📌 اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلانے کے لیے
آج ہی سرکاری سکول میں داخل کروائیں!
📍 : گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ بشنوئیاں

16/02/2026

Morning PT
Govt Elementary School Dunga Bishnoian

09/07/2024

Congratulations our shining students
704082 Muhammad Faisal 1062
704147 Muhammad Mateen 1049
GHS KatAllahYar
Weldon guys

Admissions are OpenCome and join us for better future of you childrenہم تراشتے ہیں آپکے بچوں کا مستقبل...
01/04/2024

Admissions are Open
Come and join us for better future of you children
ہم تراشتے ہیں آپکے بچوں کا مستقبل...

Address

Dunga Bunga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Elementary School Dunga Bishnoian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category