GGES 3RD Markaz Rural Dullewala

GGES 3RD Markaz Rural Dullewala GGES 3RD
Markaz Rural Dullewala
tehsil Darya khan Bhakkar)

13/05/2025

بحکم چیف ایگزیکٹوآفیسرایجوکیشن اتھارٹی بھکر جناب شبیراحمدصابری صاحب
پاک فوج کی آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی پہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 3RD تحصیل دریاخان

اے۔ای۔او میڈم قرۃالعین عارف پراچہ
ہیڈمسٹریس میڈم صباء شہزادی
اور تمام سٹاف نے آج کا دن یوم تشکر و فتح کے دن کے طور پر منایا۔
طلباء و طالبات نے خداوندکریم کی ذات کریمی کے حضور سجدہ شکر ادا کرتے ہوۓ
یہ پاکستان کی عظیم فتح اور اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے۔ ہماری فوج کی بہادری، قوم کا اتحاد اور اللہ کی مدد نے ہمیں ایک بار پھر کامیابی سے ہمکنار کیا
۔ یہ لمحہ ہم سب کے لیے **سجدۂ شکر** اور اللہ کے حضور عجز و انکساری کا اظہار کرنے کا ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسی قوم کا حصہ ہیں جو ہر مشکل میں اللہ پر بھروسہ رکھتی ہے
**پاک فوج زندہ باد!**
**پاکستان پائندہ باد!**

21/04/2025

سرکاری سکول معیاری سکول✨
تعلیم کا سفر نظم و ضبط سے جاری و ساری ایک بچی کی تعلیم ایک خاندان کی تعلیم آگے بڑھنا ہے تو ا۔ب پر یقین رکھنا ہے👍
گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول 3RD رکھ دلیوالہ
مرکز رورل دلیوالہ تحصیل دریا خان ضلع بھکر

اے ای او میڈم قراۃالعین عارف پراچہ صاحبہ
ہیڈمسٹریس میڈم صباء شہزادی صاحبہ
اور
سٹاف کا ایک ہی مقصد کہ ہم بنائیں گے
*سرکاری سکول معیاری سکول* ✌🏻💯

15/04/2025

سرکاری سکول معیاری سکول

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اور منسٹر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات کا خواب، خوبصورت، معیاری اور مثالی سرکاری اسکول.🥰❤️

ضلع بھکر میں سرکاری اسکولوں کی خوبصورتی، جدیدیت اور معیاری تعلیمی ماحول ایک نئے دور کی علامت بن چکے ہیں اور اسکولوں کی تزئین و آرائش، دلکش ماحول اور جدید سہولیات نے تعلیمی اداروں کو بچوں کے لیے پُرکشش اور تخلیقی مراکز میں تبدیل کر دیا ہے.

تھل کے علاقے کا سر سبز و خوبصورت سکول ۔گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول 3RD رکھ دلیوالہ
مرکز رورل دلیوالہ تحصیل دریا خان ضلع بھکر

ڈپٹی ڈی ای او میڈم ناہید حسن صاحبہ
اے ای او میڈم قراۃالعین پراچہ صاحبہ
ہیڈمسٹریس میڈم صباء شہزادی صاحبہ
اور
سٹاف کا ایک ہی مقصد کہ ہم بنائیں گے *سرکاری سکول معیاری سکول*

15/04/2025

Punjab Culture Day GGES 3RD Markaz Rural Dullewala Tehsil Darya Khan District Bhakkar

08/04/2025

Result Day GGES 3RD Markaz Rural Dullewala Tehsil Darya khan District Bhakkar District Education Officer -W.EE Tehsil Bhakkar Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab

11/03/2025

Sarkari School Mayari School

Address

GGES Chak No 3RD Dullewala Bhakkar Punjab
Dullewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGES 3RD Markaz Rural Dullewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category