26/11/2025
دلیوالا کا اعزاز
ضلعی سطح پہ منعقد سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں اتھلیٹکس میں گورنمنٹ ہائ سکول دلیوالا جماعت دہم کے طالب علم ذیشان اکرم ملک نے15.8 فٹ کے بیسٹ جمپ کے ساتھ ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ڈویژن لیول کے مقابلوں کے لیے کوالیفائ کرلیا۔
ذیشان اکرم کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ میں ڈویژن سطح پر بھی اپنے علاقے اور ضلع کا نام روشن کروں گا۔انہوں نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے سپورٹس انچارج پی ای ٹی جاویداقبال پُشیہ کی بہترین کوچنگ،اپنے والدین اور اپنے اساتذہ کی دعاؤں کو قرار دیا۔