GHAZI School and College Dullewala, Bhakkar 03458777758/0453445010

GHAZI School and College Dullewala, Bhakkar  03458777758/0453445010 Education for all

15/06/2026
ماشاءاللہ سبحان صدیق کا تیسرا سپارہ حفظ شروع ہو گیا
20/05/2026

ماشاءاللہ سبحان صدیق کا تیسرا سپارہ حفظ شروع ہو گیا

11/05/2026

Intro to Physics Class 10 New Book 2026-27

07/05/2026

الحمدللہ ! SLO Based Teaching

الحمد للہ ربِّ العالمینغازی سکول اینڈ کالج میں گزشتہ سال سے استاد القراء قاری محمد عارف رحیمی دامت برکاتہم کی بابرکت نگر...
04/05/2026

الحمد للہ ربِّ العالمین
غازی سکول اینڈ کالج میں گزشتہ سال سے استاد القراء قاری محمد عارف رحیمی دامت برکاتہم کی بابرکت نگرانی میں چھٹی جماعت سے حفظِ قرآنِ کریم کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور اساتذہ کی محنت سے طلبہ نہایت شوق، لگن اور خوبصورت انداز میں اپنی حفظ کی منزلیں طے کر رہے ہیں۔
بچوں کی نمایاں کارکردگی اور پیش رفت کی جھلک ذیل میں تصاویر کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے، جو اس عظیم دینی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک کوشش کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

Address

Dullewala
33000

Telephone

+923455558988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHAZI School and College Dullewala, Bhakkar 03458777758/0453445010 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHAZI School and College Dullewala, Bhakkar 03458777758/0453445010:

Shortcuts

Share

Category