جامعہ جواھرالقرآن استروم شیشی کوہ چترال لوئر

  • Home
  • Pakistan
  • Drosh
  • جامعہ جواھرالقرآن استروم شیشی کوہ چترال لوئر

جامعہ جواھرالقرآن استروم شیشی کوہ چترال لوئر اس پیج سےجامعہ ہذا کی تمام تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جاۓ گا۔

وقت کی پابندی ضروری ہے
26/05/2026

وقت کی پابندی ضروری ہے

25/05/2026
14/05/2026

جامعہ جواھرالقرآن استروم شیشی کوہ چترال کی بالائی منزل کا افتتاح خوش آئند پیش رفت ہے۔ یہ عظیم دینی ادارہ نہ صرف علمِ قرآن کی اشاعت میں مصروفِ عمل ہے بلکہ تعمیر و ترقی کے میدان میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہا ہے۔
اس نئی منزل کی تعمیر سے طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی ماحول، رہائش اور تدریسی سہولیات میسر آئیں گی، جس سے مزید طلبہ علومِ دینیہ سے فیضیاب ہو سکیں گے۔ اس بابرکت موقع اساتذہ کرام ، طلباء عظام اور اہلِ علاقہ کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شیشی کوہ کے عوام اپنے دینی اداروں سے والہانہ محبت رکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ جامعہ جواہرالقرآن کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اس ادارے کو علم و ہدایت کا عظیم مرکز بنائے رکھے، تمام معاونین اور ذمہ داران کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور اس نئی عمارت کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

24/04/2026

15 واں: سالانہ اجتماع بسلسلہ ختم بخاری
شریف و دستار فضیلت مورخہ 5 اپریل 2026ء بروز اتوار

Address

Drosh
نشرواشاعت

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ جواھرالقرآن استروم شیشی کوہ چترال لوئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category