The Rising Sun Girls High School & College Domeli - Jhelum

The Rising Sun Girls High School & College Domeli - Jhelum Be an Architect of your future

13/07/2024
ایک درخت محبت کا ایسا بھی لگانا چاہیےجس سے ملک و قوم  کا فائدہ  ہونا چاہئے ُگائیں گرمی کی اِس شدت میں درخت ہی واحد ذریعہ...
23/05/2024

ایک درخت محبت کا ایسا بھی لگانا چاہیے
جس سے ملک و قوم کا فائدہ ہونا چاہئے

ُگائیں


گرمی کی اِس شدت میں درخت ہی واحد ذریعہ ہیں جو ہمیں آکسیجن ، گھنا سایہ اور ٹھنڈی ہوا بلکل مفت میں فراہم کرتے ہیں ۔
ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں اپنے،بڑوں اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور انھیں اس گرمی کی شدت سے بچائیں۔
انسانوں کے ساتھ ساتھ چرند ،پرند ،نباتات،حیوانات اور مخلوق خدا کا بھی احساس کریں ۔
ٹھنڈی ہوا دار اور سایہ دار جگہ پر پرندوں کے لیے دانہ اور پانی کا بہتر بندوبست کریں،اور ماحول دوست نباتات کو بھی بچائیں۔

لہذا درخت لگائیں ،درخت اُگائیں ،درخت بچائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک، صاف شفاف، ہوادار اور روشن مستقبل مہیا کریں۔


03/05/2024

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اس اللّٰہ کی پاکی بیان کرتے ہیں ، جو بادشاہ، نہایت پاکی والا، بہت عزت والا ،بڑا حکمت والا ہے ۔

(سورۃ الجمعہ ؛ آیت:01)

محترم والدین السلام علیکم!آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ یکم مئی 2024 ،بروز بدھ کو حکومت پاکستان کی طرف سے "یومِ مزد...
30/04/2024

محترم والدین السلام علیکم!

آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ یکم مئی 2024 ،بروز بدھ کو حکومت پاکستان کی طرف سے "یومِ مزدور" کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔جس وجہ سے کل ادارہ ھذا میں بھی تعطیل ہوگی۔
شکریہ۔

Play group to 1st year.
20/04/2024

Play group to 1st year.

Eid ul fitr vacation starts from 10 April 2024 to 14 April 2024.Institute will re-open on 15 April 2024 Monday.Happy Eid...
09/04/2024

Eid ul fitr vacation starts from 10 April 2024 to 14 April 2024.
Institute will re-open on 15 April 2024 Monday.

Happy Eid Mübarek in advance to all the students and their parents.

May Almighty shower His blessings upon all of us on this beautiful Eid occasion.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Mirza Sarfraz, Zahid Abbas, Faisal Khan Juut, Masood Butt,...
03/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Mirza Sarfraz, Zahid Abbas, Faisal Khan Juut, Masood Butt, Hmsiddiuepappug Hmsiddiquepappug, Arsl Khokhar, Irfan Shoukat, Amir Khan, موہڑہ ملیا یوسی ڈومیلی, Shahid Mirza, Malik Nisar Awan

  Activity done by junior school students
02/04/2024




Activity done by junior school students


01/04/2024

یومِ شہادت حضرت علیؓ.

علیؓ حق کی مَشیعت ہے، علیؓ حق کا ارادہ ہے
علیؓ تو کلِ ایمان ہے، علیؓ تو مولودِ کعبہ ہے
علیؓ کے ہم فضائل بیاں کر ہی نہیں سکتے
کوئی جتنا بیاں کر لے علیؓ اُس سے زیادہ ہے

Address

Mohallah Chaudrian Main Road Domeli
Domeli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rising Sun Girls High School & College Domeli - Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category