05/10/2023
گروپ فوٹو میٹرک 2002 گورنمنٹ ہائی سکول دتیوال ضلع گجرات
اگلی صف میں کرسیوں پر بیٹھے ہوئے، اظہر حسین، محمد اشرف، مظفر حسین، ظفر اقبال بٹ (ہیڈ ماسٹر) سید شبیر حسین، سید ولایت حسین، کلرک(باؤ جی) اور جن کی تصویر آدھی آئی ہے چہرہ نظر نہیں آ رہا خالد محمود قریشی، دوسری صف میں کھڑے ہوئے دائیں سے ہاشم علی، طالب حسین، ساجد علی، محمد رفیع، محمد مشتاق، سید دلاور حسین، سید منور حسین(مرحوم) نور محمد، محمد منشاء،
آخری لائن میں کھڑے ہوئے دائیں سے ہمارے کلاس فیلو سہیل اشرف، مظفر حسین، محمد مدثر، احمد سبحانی، صفی اللہ، محمد عثمان، عامر شہزاد ، قمر رضا، میں خود( عمران اشرف) محمد عرفان اور محمد شعیب
نوٹ: اس دن ہمارے استاد سید رمضان شاہ چھٹی پر تھے۔
تمام اساتذہ کرام کو سلام
زندگی میں سبق سیکھانے والے ہر شخص کو سلام 🙏