09/11/2024
اپگریڈیش کے اعلان کے لئے وزیر اعلیٰ کو خود پنڈال بلایا جائے کہ وہ پنڈال میں پرائمری اساتذہ کے اپگریڈیشن کا اعلان کرے اور یا وزیر تعلیم عابد شیر علی تو MNA ان کا صوبائی حکومت میں کوئی اختیار ہے نہیں۔سوچ سمچھ کر دھرنے کے خاتمے کا فیصلہ کرے۔یہ پھر دھوکے کا چال ہے۔جو آپ کو ہوشیار رہنا ہوگا۔اگر اس بار دھرنا کامیاب نہیں ہوا تو پھر اس طرح پیچھے رہو گے۔اور ہماری یہ قربانیاں رائیگاں ہو جائیں گی۔