15/05/2025
فرنیچر برائے فروخت۔
سکول ہذا کی ناقابل مرمت فرنیچر (کرسیاں، سٹول، بینچ وغیرہ ) کو بتاریخ 17 مئی 2025 بروز ہفتہ نیلام عام کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔لہذا خواہش مند حضرات 17 مئی صبح 9 بجے گورنمنٹ ھائی سکول جیلاڑ تشریف لائیں۔ شکریہ
#منجاب پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکول جیلاڑ
#روغانودرہ
رابطہ نمبر 03432621111