01/04/2026
الوداعی تقریب
جناب عمر رحمان کو گورنمنٹ پرائمری سکول الماس سے ایک شاندار پروگرام کے بعد رخصت کیا گیا
ہیڈ ماسٹر عمر رحمان کو گورنمنٹ پرائمری سکول پشتن میں چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں