17/08/2026
MashaAllah
Our pride ♥️
شایان کالج میدان عماد اللہ ولد حنیف اللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔
ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ عماد اللہ نے آمین ایجوکیشن سسٹم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔
اس شاندار کامیابی پر ہم عماد اللہ ، کو ان کے معزز والدین اور تمام قابلِ احترام اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
ایف ایس سی کے لیے شایان کالج میدان پر اعتماد کرنے پر ہم عماداللہ اور انکے والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
ان شاء اللہ، عماداللہ اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی سے ایف ایس سی میں بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔
آپ نے شایان کالج پر جو اعتماد کیا ہے، یہ ہمارے لیے اعزاز بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔
ان شاء اللہ، شایان کالج آپ کے اس اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائے گا اور عماد اللہ کے روشن مستقبل کے لیے ہر ممکن رہنمائی، محنت اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے گا-
عماد اللہ آپ کی کامیابی کا سفر ابھی شروع ہوا ہے۔
شایان کالج میدان — آپ کے روشن مستقبل کا مضبوط ساتھی۔