GPS Akhgram Bala جی پی ایس آخگرام بالا

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • GPS Akhgram Bala جی پی ایس آخگرام بالا

GPS Akhgram Bala جی پی ایس آخگرام بالا to promote quality education in sha Allah
no confromise on a child development

آج  جی پی ایس آخگرام بالا میں سالانہ رزلٹ کا انعقاد کیا گیا پوزیشن ہولڈر بچوں میں  ٹرافیاں تقسیم
22/12/2025

آج جی پی ایس آخگرام بالا میں سالانہ رزلٹ کا انعقاد کیا گیا
پوزیشن ہولڈر بچوں میں ٹرافیاں تقسیم

12/12/2025
آج فائنل سمسٹر   2025 کا  امتحان شروع ہوچکا ہے۔۔ والدین سے التجا ہے کہ اپنے بچوں کے اوقات کو صحیح استعمال کرتے ہوئے ان ک...
08/12/2025

آج فائنل سمسٹر 2025 کا امتحان شروع ہوچکا ہے۔۔ والدین سے التجا ہے کہ اپنے بچوں کے اوقات کو صحیح استعمال کرتے ہوئے ان کے پڑھائی پر توجہ مرکوز کر دیے۔ تاکہ طلباء امتحان میں کامیابی حاصل کر لے۔ اور ان کا قیمتی سال ضائع نہ ہوجائے۔۔
شکریہ۔۔۔۔

خیبرپختونخوا کے وینٹر زون میں ایک ہفتے کے لیے سکول بندمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے شدید بارشوں کے پیش نظر وینٹر زون کے سر...
18/08/2025

خیبرپختونخوا کے وینٹر زون میں ایک ہفتے کے لیے سکول بند

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے شدید بارشوں کے پیش نظر وینٹر زون کے سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ سکولز ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس فیصلے میں لوئر دیر بھی شامل ہے۔

والدین اور طلبہ اس تبدیلی کا نوٹس لیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

#خیبرپختونخوا #بارش

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، س...
18/08/2025

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں گھر پر یا آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

14/08/2025
14th AUGUST INDEPENDENCE DAY
14/08/2025

14th AUGUST INDEPENDENCE DAY

والدین کے نام اہم پیغاممحترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو با ہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔ بلکہ ان سے با قاعدگی سے دیا...
21/12/2024

والدین کے نام اہم پیغام

محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو با ہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔ بلکہ ان سے با قاعدگی سے دیا ہوا ہوم ورک کروائیں۔

ی درک یک سکول انتظامیہ کی انقلک محنت سے آپ کے بچے بچی کی تعلیمی حالت میں بہتری لانے کیلئے تیار کیا گیا ہے ادارے کی محنت

کے علاوہ آپ کے بچے اچھی کوفراہم کیا گیا یہ درک بک آپ کے خون پسینے کی کمائی ہے۔ لہذا آپ اس کو اپنے بچے ابچی کے بہتر مستقبل کیلئے دئے گئے ہدایات کے مطابق ہوم ورک کرنے میں اس کی رہنمائی کریں۔

درک یک مقررہ تاریخ پر لکھنے میں بچے اپنی کی مدد کریں ایسانہ ہوکہ وہ ایک دن میں پور ا کام کر ڈالے۔

بچے اپنی کو درک بک میں دئے گئے طریقہ کار کے مطابق کام کرنے پر آمادہ کریں۔

روزانہ کی بنیاد پر ہر مضمون کو خود چیک کر کے دستخط کریں۔

سکول ڈسپلن کا خیال رکھنا آپ کے عظیم ہونے اور مثالی ادارے کی علا ب معمول بچے بچی کو چھٹیوں کے بعد پہلے ہی روز سکول بھیج کر ہمارے ساتھ تعاون کے روایات کو برقرار رکھیں گے ۔ بصورت دیگر غیر حاضری پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اپنے بچے اپنی کو پانچ وقت نماز پڑھنے اور تلاوت قرآن کریم سے منسلک رکھنے کی کوشش کریں۔

اپنے بچوں میں ایمانداری اور سچ بولنے جیسے صفات پیدا کریں۔

اپنے بچوں میں رات کو جلدی سونے اور صبح سویرے جاگنے کی عادت ڈالیں اور دوران تعطیلات ایک بھر پورزندگی گزارنے کیلئے ان کیلئے ایک ٹائم تعیل تشکیل دیں۔

Address

GPS AKHAGRAM BALA
Dir
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Akhgram Bala جی پی ایس آخگرام بالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Akhgram Bala جی پی ایس آخگرام بالا:

Shortcuts

Share