Dir Model College

Dir Model College Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Model College, Education, college colony dir town, Dir.

Dir Model College, Dir Upper
Pre-Medical | Pre-Engineering | Computer Science
Knowledge • Creativity • Quality • Success
Building Minds, Shaping Futures
Your Door to the Future Dir Model college is an educational institute offering Fsc Pre Medical , Pre engineering & Computer Science course for the students, having affordable Fee structure, Moreover well qualified staff, neat and clear learning environment.

17/07/2026

🎓 اسکالرشپ ٹیسٹ 2026

اپنی صلاحیت کا لوہا منوائیں، اسکالرشپ حاصل کریں!

دیر ماڈل کالج، دیر اپر کی جانب سے قابل، محنتی اور مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

✨ کامیاب امیدواروں کو میرٹ کی بنیاد پر خصوصی اسکالرشپس فراہم کی جائیں گی۔

📚 داخلے کے لیے دستیاب پروگرامز:

- F.Sc Pre-Medical
- F.Sc Computer Science (ICS)
- F.Sc Engineering

📅 تاریخ: 26 جولائی 2026 (بروز اتوار)
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے

⚠️ اہم اعلان:
اسکالرشپ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے اپنی رجسٹریشن 24 جولائی 2026 سے پہلے لازمی مکمل کروائیں۔

🌟 محدود نشستیں!
آج ہی رجسٹریشن کروائیں، اسکالرشپ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع! اسکالرشپ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کے صرف چند دن باقی ہیں۔آئیں! اس بہترین موق...
16/07/2026

میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع!
اسکالرشپ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کے صرف چند دن باقی ہیں۔
آئیں!
اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں، اپنے تعلیمی کیریئر کو روشن بنائیں اور 100% تک تعلیمی وظیفہ (ایک لاکھ روپے تک) حاصل کریں۔
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 24 جولائی
📝 ٹیسٹ: 26 جولائی | 🕙 صبح 10:00 بجے
آج ہی رجسٹریشن کروائیں،
کیونکہ کامیابی آپ کی منتظر ہے! 🌹

میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لئے سنہری موقع​توجہ فرمائیں!🔴 سکالرشپ کے لئے رجسٹریشن جاری ہیں! 🔴​دیر ماڈل کالج، دیر میں...
09/07/2026

میٹرک سے فارغ طلباء و طالبات کے لئے سنہری موقع
​توجہ فرمائیں!
🔴 سکالرشپ کے لئے رجسٹریشن جاری ہیں! 🔴
​دیر ماڈل کالج، دیر میں اپنے تعلیمی سفر کا شاندار آغاز کریں!
​🏆 سکالرشپ کی تفصیلات:
🔹 1st Position: 100% Scholarship
🔹 2nd Position: 50% Scholarship
🔹 3rd Position: 25% Scholarship
(سکالرشپ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھائیں اور میرٹ پر سکالرشپ حاصل کریں)
​🌟 ہمارے خصوصی پروگرامز:
🔹 FSc (Pre-Medical,
Pre-Engineering,
Computer Science)
🔹 DIT (Diploma in IT)
​✅ نمایاں خصوصیات:
✨ ایم فل / پی۔ایچ۔ڈی (PhD/M.Phil) اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
✨ گرلز کے لیے علیحدہ کلاسز کا بہترین انتظام
​📍 پتہ: المدینہ کالونی، دیر ماڈل کالج، دیر اپر
📞 Contact: 0944-880040 | 0301-8991040 | 0313-9746777
​

ADMISSION OPEN 2026–27                                                              DIT One Year Diploma & Computer Shor...
10/06/2026

ADMISSION OPEN 2026–27 DIT One Year Diploma & Computer Short Courses Program

26/05/2026
عید مبارک!اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر آپ کی زندگیوں کو بے شمار خوشیوں، دائمی سکون، اور شاندار کامیابیوں سے بھر ...
20/03/2026

عید مبارک!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر آپ کی زندگیوں کو بے شمار خوشیوں، دائمی سکون، اور شاندار کامیابیوں سے بھر دے۔ یہ پرمسرت دن آپ کے دلوں کو محبت، امید اور ایمان کی روشنی سے ہمیشہ منور رکھے۔
تمام اہلِ دیر اور تمام فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
بجانب: دیر ماڈل کالج دیر اپر

11/03/2026

📢تمام خواہشمند امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دیر ماڈل کالج اف نرسنگ کالج میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) پروگرام کے داخلے شروع ہو چکے ہیں
✅داخلے محدود نشستوں پر میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ دلچسپی رکھنے والی امیدواران مقررہ تاریخ تک اپنے تعلیمی اسناد کے ہمراہ داخلہ فارم جمع کروائیں۔
🔹 داخلہ فارم کالج آفس سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
🔹 مزید معلومات کے لیے کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں
❤️یہ صحت کے شعبے میں اپنا مستقبل سنوارنے اور خدمتِ انسانیت کے مقدس پیشے سے وابستہ ہونے کا بہترین موقع ہے۔

11/03/2026

۔
📢اپنے خواب کو حقیقت بنائیں!
✅ ایل ایچ وی کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
❤️صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کا بہترین موقع — ایل ایچ وی داخلے اوپن ہیں۔
محدود نشستیں، سنہری موقع!

#تعلیم



Address

College Colony Dir Town
Dir
18000

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Friday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 16:00

Telephone

+923338156200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Model College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dir Model College:

Shortcuts

Share

Category