GPS Gandigar No1 Dir Upper

GPS Gandigar No1 Dir Upper Daily Updates Page of GPS Gandigar NO1

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گورنمنٹ پرائمری سکول گندیگار نمبر 1*اہم اطلاع برائے والدین اور طلباء*تمام والدین کو مطلع...
17/09/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

گورنمنٹ پرائمری سکول گندیگار نمبر 1

*اہم اطلاع برائے والدین اور طلباء*

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول گندیگار نمبر 1 میں جمعہ اور ہفتہ کے دن کوئی چھٹی نہیں ہوگی۔ سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں۔

شکریہ
*انتظامیہ*
*گورنمنٹ پرائمری سکول گندیگارنمبر 1*
03139989682

18/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
درجہ ذیل دی گئی لنک پر صرف سکول میں موجود طلباء وطالبات کے والدین اندرون ملک و بیرون ملک کلک کرکے سکول کے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں
اور اپنے بچوں سے روزانہ کی بنیاد پر واقفیت اور انکی تعلیمی کارکردگی ،ھوم ورک،روزانہ حاضری اور دوسرے مسائل سے اپنے آپ کو اور ہمیں باخبر رکھ سکتے ہیں ۔
تو برائے مہربانی جو بھی والدین کے ساتھ موبائل ہو اور واٹس ایپ استعمال کر رہا ہو تو اگر وہ خود نہیں سمجھ سکتی تو دوسرے ساتھیوں کے ذریعے معلومات حاصل کر کے سکول کی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں۔
شکریہ
رابطہ نمبر
0313.99.89.682

اسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ آج بمورخہ 14/05/026گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1گندیگارمیں بشمول سابقہ ہیڈ ٹیچر جناب شفیق...
14/05/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

آج بمورخہ 14/05/026گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1گندیگارمیں بشمول سابقہ ہیڈ ٹیچر جناب شفیق الرحمن صاحب، ہیڈ ماسٹرGHS Doon Bala،و ماہرتعلیم جناب میاں لیاقت احمد اور سکول لیڈرجناب تحسین اللہ صاحب PTC کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں والدین، اساتذہ اور سکول انتظامیہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد بچوں کی تعلیمی کارکردگی، حاضری.ہوم ورک اور سکول کی بہتری کے بارے میں مشاورت کرنا تھا۔ جناب لیاقت احمد صاحب نے اپنے تعلیم دوستی اوروسیع تجربے سےوالدین اور اساتذہ کو نہایت اہم اور قیمتی تجاویز پیش کرتے ہوئے طلبہ کی بہترین مستقبل ، صفائی ،تعلیم اور نظم و ضبط اور سوشل سرکل کے بارے میں آگاہ کیا۔ والدین نے بھی اپنی تجاویز پیش کیں اور بچوں کی بہتر تربیت کے لیے اساتذہ کے ساتھ تعاون کا یقین دلایا۔ اجلاس میں سکول کی صفائی، شجرکاری اور تعلیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر بنانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ آخر میں تمام شرکاء نے سکول کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

📢 اطلاع برائے طلباء وطالبات/والدین جی،پی،ایس نمبر1گند یگار عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد   ان شاء ...
28/03/2026

📢 اطلاع برائے طلباء وطالبات/والدین جی،پی،ایس نمبر1گند یگار

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد ان شاء اللہ سکول بروز پیر، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہاہے۔

📚 اسکول اوقات (30 مارچ 2026):

🔹 صبح 8:30 تا دوپہر 1:35

📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35

تمام طلباو طالبات سے گزارش ہے کہ سکول یونیفارم ،بستہ کتب اور مکمل تیاری کے ساتھ ساتھ بروقت100% حاضری یقینی بنائیں.
شکریہ
انتظامیہ جی،پی،ایس نمبر1گند یگار.
03139989682

GPS No.1 Gandigar Twenty second December.....Result day........ Final semester........2025Some clicks of prize 🏆 distrib...
22/12/2025

GPS No.1 Gandigar

Twenty second December.....
Result day........
Final semester........2025
Some clicks of prize 🏆 distribution......
Many Many congratulations 🎉 to all parents.

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پی ایس نمبر1 کے تمام طلباء و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل انشاءاللہ برو...
19/12/2025

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی پی ایس نمبر1 کے تمام طلباء و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل انشاءاللہ بروز ہفتہ سےسکول میں حاضری انتہائی ضروری ہیں ۔لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور اپنے ذمہ داری پورا کریں ۔
شکریہ
انتظامیہ جی پی ایس نمبر 1
0313.99.89.682

Assalam u alikum Gps no.1 Gandigar.Final term exam Day four (4).
11/12/2025

Assalam u alikum
Gps no.1 Gandigar.
Final term exam
Day four (4).

اسلام علیکم                   ۔       پہلے سمسٹر امتحان کےاختتام پر گورنمنٹ  پرائمری سکول نمبر1 گند یگارمیں اچھی کارکردگ...
30/09/2025

اسلام علیکم ۔

پہلے سمسٹر امتحان کےاختتام پر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 گند یگارمیں اچھی کارکردگی دکھانے والے اور حاضر باش طلباء وطالبات میں شیلڈز ،میڈلزاور نقد انعامات تقسیم کی گئی ۔
اس موقع پر بچوں نے خوبصورت نظمیں
نعتیں اور اشعار پیش کرکے پروگرام کو خوبصورت بنایا۔

04/09/2025

GPS no.1 Gandigar.

Address

Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Gandigar No1 Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Gandigar No1 Dir Upper:

Shortcuts

Share