Usmania School Of Excellence

Usmania School Of Excellence Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmania School Of Excellence, School, samar bagh Dir lower kpk, Dir.

"اپنا فرض ادا کریں اور اللہ پر بھروسا رکھیں، زمین پر ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے!" 🇵🇰  پاکستان ذندہ باد...
25/12/2025

"اپنا فرض ادا کریں اور اللہ پر بھروسا رکھیں، زمین پر ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے!" 🇵🇰
پاکستان ذندہ باد

#25دسمبر #قائداعظم

27/10/2025

27 اکتوبر یوم سیاه کشمیر

انڈیا کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھاتے ہیں
آؤ آج یوم سیاہ کشمیر مناتے ہیں
کئی سالوں سے کشمیر میں ظلم جاری ہے
مظلوموں کے آنسو ہمیں رلاتے ہیں

ہم کبھی بھی کشمیر کے معاملے پر انڈیا کے ساتھ سمجھوتہ
نہیں کریں گے کشمیر بنے گا پاکستان



27/10/2025

*Kashmir Black Day 2025*

We stand in *solidarity with the people of Kashmir* , to honor their courage and unwavering struggle for freedom and justice.


*اہم اطلاع برائے ونٹر زون اسکولز (خیبرپختونخوا)*محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق شدید بارشوں، سیلاب اور...
18/08/2025

*اہم اطلاع برائے ونٹر زون اسکولز (خیبرپختونخوا)*

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام *ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی)* کو *19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025* تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
یہ فیصلہ طلباء، اساتذہ اور اسکول اسٹاف کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفتمیری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
14/08/2025

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی



04/07/2025

*📢 نوٹس برائے تعطیلاتِ موسمِ گرما*
تمام اساتذہ کرام٫ طلباءاور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں ادارہ مورخہ 5 جولائی سے 3 اگست 2025 تک بند رہے گا۔
4 اگست 2025 بروز پیر سے ان شاء اللہ معمول کے مطابق حاضری ہوگی۔
شکریہ

ایکٹیوٹی بسلسلہ ۔۔۔۔یوم تکبیر
29/05/2025

ایکٹیوٹی بسلسلہ ۔۔۔۔یوم تکبیر





یوم تکبیر 28 مئی 1998 کو یاد کرتے ہوئے سلام ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اُن کے گمنام ساتھیوں کو، جنہوں نے دن رات محنت کر ...
28/05/2025

یوم تکبیر 28 مئی 1998 کو یاد کرتے ہوئے سلام ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اُن کے گمنام ساتھیوں کو، جنہوں نے دن رات محنت کر کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ پاکستان زندہ باد!


28/05/2025

آج بروز بدھ 28 مئی 2025 کو یوم تکبیر کے سلسلے میں چھٹی ہے۔۔لہذا آج سکول بند رہے گا.

یوم تشکر !پاکستان ہمیشہ زندہ باد !آج کا دن اُن عظیم سپاہیوں کے نام، جن کے عزم و قربانی نے ہمیں محفوظ رکھا۔ پاک فوج اور ف...
16/05/2025

یوم تشکر !
پاکستان ہمیشہ زندہ باد !

آج کا دن اُن عظیم سپاہیوں کے نام، جن کے عزم و قربانی نے ہمیں محفوظ رکھا۔ پاک فوج اور فضائیہ کو سلام!






25/04/2025

السلام علیکم محترم والدین !
آپ کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ کل اہل غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ہڑتال ہے-
جس کی وجہ سے کل 26 اپریل بروز ہفتہ سکول بند رہے گا۔
پرنسپل عثمانیہ سکول آف ایکسیلینس ثمرباغ

23/03/2025

Address

Samar Bagh Dir Lower Kpk
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmania School Of Excellence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category