25/09/2026
🧪 فیکلٹی تعارف: عاطف سعید 🧪
سائنس کے میدان میں بہترین مستقبل کی تیاری! دی کیمبرج ماڈل سکول اینڈ کالج کے شعبہ کیمسٹری کے بہترین استاد عاطف سعید سے ملیے۔
عہدہ: لیکچرر کیمسٹری (Lecturer in Chemistry)
تعلیم: BS Chemistry (UOM) | B.Ed (AIOU)
مشن: کیمسٹری کے پیچیدہ تصورات کو آسان اور دلچسپ بنانا۔
ہمارے اساتذہ ہی ہماری کامیابی کی ضامن ہیں! 🎓✨
📍 لوکیشن: سیار اننگوڑو، سیار درہ، دیر لوئر