Sub Division Education Office Female Sheringal

Sub Division Education Office Female Sheringal Knowledge is power ����

🌟 یومِ آزادی اور "مارکِ حق" کی رنگا رنگ تقریبات! 🇵🇰سب ڈویژن ایجوکیشن سرکل شرینگل کے گرلز پرائمری سکولوں میں 14 اگست 2025...
14/08/2025

🌟 یومِ آزادی اور "مارکِ حق" کی رنگا رنگ تقریبات! 🇵🇰
سب ڈویژن ایجوکیشن سرکل شرینگل کے گرلز پرائمری سکولوں میں 14 اگست 2025 کو حب الوطنی سے بھرپور دن منایا گیا۔

ننھی طالبات نے ملی نغموں، تقاریر اور فن پاروں کے ذریعے آزادی، اتحاد اور امید کا پیغام دیا۔
یہ دن اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ ہم سب مل کر ایک روشن، پُرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کریں گے! 💚✨
Sub Division Education Office Female Sheringal

ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع دیر اپر ،دیر لوئر اور بونیر کے اسکریننگ ٹیسٹ 15 سے 17 آگست تک منعقد ہونگے۔
08/08/2025

ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع دیر اپر ،دیر لوئر اور بونیر کے اسکریننگ ٹیسٹ 15 سے 17 آگست تک منعقد ہونگے۔

یومِ استحصال کشمیریومِ سیاہ)5 اگست کے موقع پر کشمیری بھائیوں اور بہنوں    سے اظہارِ یکجہتی کیلے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زن...
05/08/2025

یومِ استحصال کشمیر

یومِ سیاہ)5 اگست کے موقع پر کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کیلے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ دیر اپر کی ہدایت پر سب ڈویژن شرینگل کے مختلف سکولوں میں پروگرامات کا انعقاد۔
نہ کشمیری عوام کے جذبے ٹوٹے،
نہ ان کی امید دم توڑی،
اور نہ ہی ان کے حوصلے ماند پڑے۔
آج پاکستان کا بچہ بچہ اُن کے ساتھ ہے
ہر دل اُن کے درد میں شریک، ہر زبان اُن کی آواز!
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Dir Upper
Assistant Commissioner Sheringal

SUMMER VACATION TASK 📚GGPS BUNDISH NO 2GGPS JETKOT  GGPS SHERINGAL NO 1&2 Sub Division Education Office Female Sheringal
02/07/2025

SUMMER VACATION TASK 📚
GGPS BUNDISH NO 2
GGPS JETKOT
GGPS SHERINGAL NO 1&2

Sub Division Education Office Female Sheringal

*یوم تشکر - معرکہ حق* *معرکہ حق - اپرپشن بنیان مرصوص* میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر *گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ...
16/05/2025

*یوم تشکر - معرکہ حق*

*معرکہ حق - اپرپشن بنیان مرصوص* میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر *گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دورو شرینگل دیر بالا میں یومِ تشکر جوش و خروش سے منایا گیا*

اس موقع پر طلباء و اساتذہ نے شکرانے کی کلمات ادا کئے اور افواج پاکستان کی کامیابی اور پاکستان کی ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی ۔

یومِ تشکر کی تقریب نے طلباء میں جذبۂ خدمت اور شکرگزاری کو فروغ دیا۔

تیرے محافظوں کا جذبہ ! مثال بن گیا،
ہر سپاہی، ہر جوان با کمال بن گیا۔
شکریہ اے فوج! تو نے امن دیا ہمیں،
تیرا یہ احساں دل و جاں پہ سوال بن گیا۔
Sub Division Education Office Female Sheringal

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بیلہ گوالدئ میں کامیاب داخلہ مہم 2025-2026ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) دیر بالا کی ہدایت پر*ا...
26/04/2025

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بیلہ گوالدئ میں کامیاب داخلہ مہم 2025-2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) دیر بالا کی ہدایت پر
*انرولمنٹ کمپین: تعلیم سب کے لئے*
*پڑھا لکھا باشعور خیبر پختون خواہ*

24 اپریل 2025

#داخلہ2025
Sub Division Education Office Female Sheringal

24/04/2025

Government Girls Primary School Banned No. 2 Students Craft & Art Activity
Sub Division Education Office Female Sheringal

تعلیمی بورڈ رولز کیمطابق امپروومنٹ کا امتحان دینے والا کوئی بھی سٹوڈنٹ اگر کسی بھی پیپر یا پریکٹیکل میں غیر حاضر رہے یا ...
09/12/2024

تعلیمی بورڈ رولز کیمطابق امپروومنٹ کا امتحان دینے والا کوئی بھی سٹوڈنٹ اگر کسی بھی پیپر یا پریکٹیکل میں غیر حاضر رہے یا مارکس کم لے سکیں تو دونوں صورتوں میں انکے پرانے مارکس بدستور رہیں گے۔

30/08/2024

خیبر پختونخوا میں اسکول داخلہ مہم 2024 کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہونے جا رہا ہے۔ یہ داخلہ مہم 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔

اسکول داخلہ مہم کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ 12 لاکھ بچوں کا داخلہ ہوا ہے۔ دوسرے مرحلے میں 3 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف ہے۔

محکمہ تعلیم، اسکول داخلہ مہم 2024 کے دونوں مرحلوں کو ملا کر مجموعی طور پر 1.5 ملین بچوں کو اسکولوں میں لائے گا۔



@

Address

Sheringal
Dir

Opening Hours

08:00 - 14:00

Telephone

+923209619003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub Division Education Office Female Sheringal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category