27/05/2026
تعزیتی پیغام
کیمز سکول کے سابقہ استاد سید زمان آف تالاش کی صاحبزادی وفات پا گئی ہیں۔
اس غم کی گھڑی میں کیمز سکول کا تمام سٹاف اور انتظامیہ سید زمان صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مذید غم رنج اور بیماریوں سے محفوظ رکھیں ۔اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔