I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
GPS Qila Chukiatan
chukiatan dir upper
GPS Qila school views
محترم والدین،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ موجودہ توانائی بحران کے پیش نظر حکومت کی جانب سے اس ہفتہ بھی 3 دن اسکول بند رکھنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ لہذا، اسکول کل بروز جمعہ اور ہفتہ کو بند رہے گا۔
اسکول دوبارہ پیر کے دن صبح 7:30 بجے کھلے گا، انشاءاللہ
آپ سے گزارش ہے کہ اسکول کی بندش کے دوران اپنے بچوں کی پڑھائی کا خاص خیال رکھیں۔ شکریہ،
28/03/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین گورنمنٹ پرائمری سکول قلعہ چکیاتن
موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد، سکول بروز پیر 30 مارچ 2026ء سے ان شاء اللہ دوبارہ کھل رہا ہے۔
20/03/2026
GPS Qila 23 December 2025
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
5th class Farewell Party
کل 31 اکتوبر موجودہ سمسٹر کے
*دوسرےپی ڈی ڈے*
کے سلسلے میں صوبہ بھر کے تمام پرائمری اسکول بند رہیں گے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dir