Neo Reality

Neo Reality Digital Creator Tools Available

29/09/2026

*متحدہ عرب امارات میں میاں بیوی کے درمیان ناراضی منانے کا ایک دلچسپ معاملہ سامنے آیا، جہاں شوہر نے اپنی ناراض بیوی کو منانے کے لیے اس کے اکاؤنٹ میں 50 ہزار درہم منتقل کیے ، لیکن بیوی نے رقم لینے سے انکار کرتے ہوئے پیسے واپس شوہر کے اکاؤنٹ میں بھیج دیے۔ شوہر نے بھی ہار نہیں مانی اور دوبارہ وہی رقم بیوی کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی، جس کے بعد دونوں کے درمیان رقم بھیجنے اور واپس کرنے کا یہ سلسلہ مسلسل جاری رہا۔ بتایا گیا کہ صرف دو دن کے دوران یہ ٹرانسفر اور واپسی کا عمل 47 مرتبہ دہرایا گیا۔ بار بار ہونے والی اس غیر معمولی بینکنگ سرگرمی کو دیکھتے ہوئے بینک نے معاملے کا نوٹس لیا اور بالآخر دونوں کے اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔ یوں بیوی کو منانے کے لیے شروع ہونے والی 50 ہزار درہم کی رقم کی لین دین کی کوشش 47 ٹرانسفرز کے بعد بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے تک جا پہنچی۔*

*ادھر جب ہماری لڑاٸی ہوتی ہے تو اگلے پچھلے سارے حساب کتاب یاد آجاتے ہیں😄*

ھیرو آف ایجوکیشن کمیونٹی
28/09/2026

ھیرو آف ایجوکیشن کمیونٹی

28/09/2026

احتجاج وڑ گیا

23/09/2026

ستائس ستمبر

23/09/2026

ٹاس جیت کر دوسروں کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے
اور
صرف 3 اوور خود بیٹنگ کرکے اننگ ڈیکلیئر کرنے میں فرق ہوتا ہے۔
ڈاکٹر محمد مشتاق،

22/09/2026

کیا یہ رویہ درست ہے؟

22/09/2026

انٹر امتحانات میں کامیاب ہونے والے تمام طلبہ کو بہت بہت مبارک ہو

21/09/2026

*رشوت میں بدنام زمانہ پنجاب پولیس کی شامت؟ اینٹی کرپشن کی کارروائی اے ایس آئی مبینہ رشوت لیتے گرفتار*

*شاہکوٹ اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی شاہکوٹ کے تفتیشی افسر اے ایس آئی شرافت علی کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا*

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neo Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Neo Reality:

Shortcuts

Share