19/09/2024
بیٹری کے لۓ تیزاب بنانے والے کمپنی والوں کو چا ہیۓ
کہ وہ پانی کا سفید بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل میں تیزاب کی پیکنگ کریں ۔ کیونکہ اج کل ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے. کہیں بچے یا بڑے انجان میں اس کو پانی سمجھ کر استعمال نہ کر لیں اور جانی نقصان سے بچا جا سکے.
12/08/2023
24/10/2022
24/10/2022
30/03/2022
08/03/2022