10/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت پنجم (5th) سے جماعت ہشتم (8th) تک پہلے سمسٹر کے سالانہ امتحانات مورخہ 15 جون 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔
لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں، امتحانات کی بھرپور تیاری کریں اور مقررہ وقت پر امتحانی ہال میں حاضر ہوں۔