Private Education Network UPPER DIR

Private Education Network UPPER DIR Organization of Private Schools

14/08/2025
دیر بالا کے تمام نجی سکولز میں جشن أذادی کی تقریبات منعقد ہویں۔🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰جشن آزادی مبارک
14/08/2025

دیر بالا کے تمام نجی سکولز میں جشن أذادی کی تقریبات منعقد ہویں۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
جشن آزادی مبارک

30/07/2025

🎓 میٹرک امتحان, 25 _2024 🎓
تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت، لگن اور عزم نے کامیابی کا پھل دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں بھی اسی طرح کامیاب کرے۔

دعاؤں کے ساتھ،
🌸 میر متاع الدین 🌸

16/05/2025
ایم بی بی ایس MBBS میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں ۔ اب باہر کے ممالک یعنی چائنا، یوکرائن ، روس یا دیگر ممالک میں ...
24/09/2024

ایم بی بی ایس MBBS میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں ۔ اب باہر کے ممالک یعنی چائنا، یوکرائن ، روس یا دیگر ممالک میں ایم بی بی ایس MBBS کے لیے جانے والے طالب علموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل PMDC کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، اب باہر کے ممالک سے MBBS یا MD کرنے والے ڈاکٹروں کو MDCAT کا امتحان 50 فیصد نمبروں سے پاس کرنا لازم ہوگا اور اسی طرح اس طالب علم کے 60 فیصد نمبر FSc Pre Medical میں ہونا لازم ہیں۔ اب جو طالب علم باہر جانے کا سوچ رہے ہیں پہلے FSc میں 60% نمبر, اور MDCAT میں 50% نمبر پورے کرکے باہر جائیں ۔
یہ نوٹیفیکشن PMDC کی ویب سائٹ پر مورخہ 29/07/2024کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

ڈومیسایل  بنانے کا پرانا طریقہ کار بحال ہونا چاہئے ۔۔ یہ بہت مشکل اور غیر معقول طریقہ ہے۔۔۔۔ دور دور سے طلبہ و طالبات کو...
20/08/2024

ڈومیسایل بنانے کا پرانا طریقہ کار بحال ہونا چاہئے ۔۔ یہ بہت مشکل اور غیر معقول طریقہ ہے۔۔۔۔ دور دور سے طلبہ و طالبات کو والدین کے ہمراہ انا نادرا افس انا بہت مشکل ہے۔۔۔۔ اس فیصلہ پر نظر ثانی ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔

14/08/2024

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

الیکشن ۔PSRA ......
02/01/2024

الیکشن ۔PSRA ......

02/01/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه...PSRA الیکشن میں PEN کے چاروں ممبران بھاری اکثریت سے کامیاب ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Dir
18000

Telephone

+923469393983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Education Network UPPER DIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category