08/04/2025
کل بروز بدھ، 9 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول تعلیمی سرگرمیوں کیلئے باقاعدہ طور پر کھل جائیں گے اور 26-2025 سیشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ پرائمری اسکولوں کے لیے حاضری کا وقت صبح 7:30 تا دوپہر 12:35 ہے۔ مڈل و ہائی اسکولوں کے لیے حاضری کا وقت صبح 7:30 تا دوپہر 1:35 ہے۔