ضروری اطلاع
کلاس 10 کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چونکہ آپ کے سالانہ امتحانات ختم ہو چکے ہیں، لہذا کل سے آپ کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ کل سے اپنی حاضری 100% یقینی بنائیں۔ کسی بھی قسم کی چھٹی یا لاپرواہی سے گریز کریں۔
شکریہ!
GMHS. Shamshi Khan Dir L
Education for All
20/04/2026
کلاس نہم (9th Class) کے تمام طلبہ توجہ فرمائیں!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج ہونے والے انگلش کے پیپر کا سیکشن-اے (MCQs) منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ حصہ اب کل دوبارہ لیا جائے گا۔
تمام نہم کلاس کے طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں۔ اس پیغام کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو۔
گوہر رحمن صاحب SCT گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شمشی خان دیر لوئر کے بھائی ضیاء الرحمان طویل علالت کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
نماز جنازہ آج بروز جمعہ باجوڑو روڈ نزد پٹرول پمپ 2 بجکر 30 منٹ پر ادا کی جائی گی
Dear Students and Parents,
The long winter vacation has come to an end, and we are pleased to announce that the school will reopen on 2nd March 2026۔
تمام طلبہ و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حاضری کو یقینی بنانا نہایت ضروری ہے۔
خصوصی طور پر کلاس 9 اور کلاس 10 کے طلبہ کے لیے 100% حاضری انتہائی لازمی ہے کیونکہ ان کے امتحانات قریب ہیں اور اس سال پیپر e-marking technique کے تحت چیک کیے جائیں گے۔
اسی مقصد کے تحت اسکول کی جانب سے Mock Tests اور Practice Exercises کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ طلبہ کو جدید paper solving techniques، درست presentation، اور e-marking system کے مطابق تیاری کروائی جا سکے۔
Principal: Bahadar Zeb Sb
اعلان جنازہ
سکول ہذا کے استاد محترم.... خان محمد صاحب SCT سکنہ جالوان، ڈھیرئ کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں. نماز جنازہ آج مورخہ 19 جنوری 2026 بوقت 11:30 گھر کے قریب جالوان، ڈھیرئ (تالاش) میں ادا کی جائیگی. اللہ جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین..
01/01/2026
📚 جی ایم ایچ ایس شمشی خان میں ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز 📚
الحمدللہ! آج Government Model High School Shamshi Khan میں چھٹیوں کے دوران ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جن طلبہ نے اپنا نام درج کیا تھا وہ آج باقاعدگی سے شریک ہوئے، جس پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
خصوصی طور پر پرنسپل Bahadar Zeb صاحب کا شکریہ جنہوں نے ان کلاسز کے انعقاد میں نہ صرف محنت کی بلکہ خود بھی ان ٹیوشن کلاسز میں شریک ہو کر بیالوجی کی تدریس کی ذمہ داری سنبھالی۔ ان کی دلچسپی اور رہنمائی قابلِ تعریف ہے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ آئندہ بھی اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ اس سلسلے کا مکمل فائدہ اٹھایا جا سکے۔
*ان شاءاللہ یہ کلاسز چھٹیوں کے دوران جاری رہیں گی۔*
20/12/2025
🌟 Annual Day Celebration at GMHS Shamshi Khan 🌟
Today, a memorable Annual Day Program was held at GMHS Shamshi Khan. Students who secured top positions were awarded shields in recognition of their hard work and excellent performance.
The program was graced by the parents and guardians of students, as well as PTC members of the school, who participated with great enthusiasm. Their presence added immense value to the event.
Special thanks to "Friends of Numan Ali Shaheed" particularly Tariq Aziz, M. Ijaz and others for their valuable contribution in prize distribution for the last three years.
We were also honored by the presence of several distinguished guests, whose attendance made the day even more special.
🎓 Our respected Principal Bahadar Zeb Sb delivered a heartfelt message, commending the students for their dedication and discipline. His inspiring words motivated all attendees, and his leadership made the event a true success. His continuous support and vision are a source of pride for the school.
We extend our heartfelt thanks to all guests, parents, PTC members, and supporters who joined us in celebrating our students' achievements. It was truly a day to remember!
🌟 *📢 اعلان برائے تمام والدین و طلباء 📢* 🌟
کل بروز ہفتہ، 20 دسمبر 2025 کو ہمارے اسکول GMHS شمشی خان میں Annual Result Day منعقد ہو رہا ہے۔
🎓 تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وہ بروقت اسکول پہنچیں۔
🏆 جن طلباء نے پوزیشن حاصل کی ہے، انہیں شیلڈز دی جائیں گی۔
👨👩👧👦 والدین، سرپرست حضرات، اور گاؤں کے معزز افراد سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس تقریب میں شرکت فرما کر بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
*📍مقام: GMHS شمشی خان
*🕘 وقت: 9:00 AM
16/12/2025
16 دسمبر – شہداء اے پی ایس کی یاد میں
آج کا دن ہمیں اُس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں اور اساتذہ نے دی۔ ہمارے اسکول میں بھی شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شمشی خان کے سی ٹی مطیع اللہ صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہے، مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز اتوار 30 نومبر بوقت 4:30 بجے عصر بمقام درس شمشی خان ادا ہو گی. سکول انتظامیہ اس غم میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے. اللہ جنت الفردوس نصیب کرے.
25/11/2025
📢 Pre-Board Examination Notice
Class 9th & 10th
Government Model High School (GMHS) Shamshi Khan Dir L, informs all students of Class 9th and 10th that the Pre-Board Examinations will be held as per the uploaded date sheet.
Students are advised to prepare seriously and appear in exams according to the given schedule.
Best of luck to all students. 📚✍️
Principal:
GMHS Shamshi Khan Dir Lower
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dir
18300