05/02/2022
Islami Jamiat-e-Talaba Kohat
Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students
05/02/2022
ads
10/07/2020
This is to inform with great pleasure that Kohat University of Science and Technology has established 09 (nine) Front offices at Jund, karak, Bannu, Tank, Hangu, Thall, Parachinar, Mardan, Chakdara with dedicated personnel's appointed to facaliate student in collecting Recorded Lectures data. EIGHT offices have started operation from today (9/7/2020) and now students can visit these office from Monday to Friday (8:00 am to 1:00 pm) along with there own USB stick or data drive to collect data... Please share this post with students and faculty members on WhatsApp groups and pages.
05/02/2020
محترم ناظم صوبہ برادر شکیل احمد نے صوبائی شوری سے مشاورت کے بعد برادر گلبدین حکمت یار کو سیشن 2020-21 کیلئے ناظم کوہاٹ ڈویژن مقرر کیا.
12/02/2019
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام نے آئی ایم سائنسز پشاور سے
ایم بی اے کے طالبعلم برادر کلیم اللہ کو سیشن 20-2019 کے لئے ناظم مقام منتخب کیا ہے -
اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائے۔آمین
13/04/2018
انشاءاللہ صوبائی تربیتی کیمپ 20،21اور 22 اپریل کو المرکز الاسلامی پشاور میں منعقد ہوگا۔
28/03/2018
For Unemployed
April 16 2K18
07/03/2018
کلچرل فسٹیول کے نام پر جامعہ کوہاٹ میں بے حیائی برداشت نہیں
ڈانس پارٹی اور مخلوط محافل ہماری تہذیب و اسلامی روایت کے خلاف ہیں یونیورسٹی میں مخلوت پروگرامات اور ڈانس پارٹی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے جامعہ کوہاٹ کوکسی سیکولر ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں دیں گے۔ عریانی اور فحاشی پر مبنی پروگرام طلباء کے اخلاقی بگاڑ کا سبب بنتے ہیں اور پورے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو تے ہیں ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے ہمیشہ تعلیم دوست اور صحت مند سرگرمیوں کی حمایت کی ہے۔مگر غیر اخلاقی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔اسلامی جمعیت طلبہ ایک فکری اور نظریاتی تنظیم ہے اور ہمیشہ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی ہے اور آخری دم تک کرتے رہیں گے۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام گلبدین حکمتیار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Dir