Madrasa Jamia Taleem-Ul-Islam Wari Dir Upper

Madrasa Jamia Taleem-Ul-Islam Wari Dir Upper عصبیت سے پاک روحانی ،اصلاحی ، دعوتی ،فکری تربتی اور تعلیمی(دینی ،عصری) درسگاہ

02/08/2026

🥰🥰جامعہ تعلیم الاسلام واڑی پائین کا خوبصورت منظر 🥰🥰
#لائک
#شیئر
#کمنٹ
#جامعہ
#خوبصورت
#واڑی
#دیر

🌹🌹🌹🌹🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹🌹🌹🌹جامعہ تعليم الإسلام واڑی دیر بالا کے تمام محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بفضل اللہ ت...
28/07/2026

🌹🌹🌹🌹🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹🌹🌹🌹

جامعہ تعليم الإسلام واڑی دیر بالا کے تمام محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بفضل اللہ تعالیٰ مدرسے کی گرمیوں کی تعطیلات (چھٹیاں) خیریت انتقام پر ہو چکی ہیں۔
لہذا کل بروز بدھ اپنے بچوں کو مدرسہ میں حاضری لازمی یقینی بنائیں
👉👉👉سب والدین کے تعاون کا شکریہ👈👈👈
منجانب : انتظامیہ مدرسہ جامعہ تعلیم الإسلام، واڑی دیر بالا📝

الحمد للہ! کل ہمارے مدرسے میں منعقد ہونے والی پروقار علمی محفل کی چند تصویری جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔ اس بابرکت پروگرام می...
23/07/2026

الحمد للہ!

کل ہمارے مدرسے میں منعقد ہونے والی پروقار علمی محفل کی چند تصویری جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔ اس بابرکت پروگرام میں مختلف شعبہ جات کے طلبہ کرام نے متنوع موضوعات پر بہترین تقاریر پیش کرکے اپنی علمی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔
اس کے علاوہ جامعہ میں شعبہ درس نظامی، ترجمۃالقرآن، تجوید القرآن، حفظ القرآن، ناظرۃالقران اور قائدۃ القرآن کے امتحان میں مسابقین کے لئے انعامات کا سیشن منعقد ہوا۔
اساتذۂ کرام اور معزز مہمانوں کی تشریف آوری اور طلبہ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ اور اساتذہ کرام کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔

#مدرسہ

سالانہ مقابلہ برائے طلباء کرم🌹🌹۔🌹🌹انشاء اللہ کل بروزِ بدھ صبح 8:00بجے👑👑۔👑👑مدرسہ جامعہ تعلیم الاسلام واڑی پائین برکلے📝📝۔📝...
21/07/2026

سالانہ مقابلہ برائے طلباء کرم🌹🌹۔🌹🌹
انشاء اللہ کل بروزِ بدھ صبح 8:00بجے👑👑۔👑👑
مدرسہ جامعہ تعلیم الاسلام واڑی پائین برکلے📝📝۔📝📝
تمام محبین سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہیں❤❤۔ ❤❤





Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

20/12/2024

🌹﷽🌹

❣️"لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ"❣️
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصࣿحَابِہِ وَسَلَّمَ@

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ رب العزت آج کی صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ...
19/08/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اللہ رب العزت آج کی صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار کو منور کر دے الله رب العزت آپ کو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کردے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور روز محشر سرکار دو جہاں صلی الله علیہ و آله و سلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین

09/08/2024

🌹﷽🌹

❣️"لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ"❣️
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصࣿحَابِہِ وَسَلَّمَ

02/08/2024

Address

Wari Dir Upper
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Jamia Taleem-Ul-Islam Wari Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Jamia Taleem-Ul-Islam Wari Dir Upper:

Shortcuts

Share

Category