اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا

Share

Trust

09/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Hassan Khan

Drop a comment to welcome them to our community,

Photos from ‎اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا‎'s post 19/09/2024

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کا اعزاز
وفاق المدارس العربیہ دیربالا کے مسؤل مولانا فیاض احمد صاحب کے فرزند حافظ حنظلہ احمد نے (حفظ قرآن) کلام الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ۔۔
مسرت کی اس گھڑی میں ھم اس خوش قسمت بچے کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ھیں
ختم القران تقریب میں ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام دیربالا مولانا مفتی اعجاز احمد صاحب
جامعہ دارالعلوم دیر کے ناظم تعلیمات مولانا مفتی سید وزیر صاحب
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کے ناظم تعلیمات مولانا قاری سجاد احمد صاحب
ادارہ کے ناظم الامور مولانا احسان اللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی

Photos from ‎اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا‎'s post 12/09/2024

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کا اعزاز
حافظ محمد اطہر بن مولانا قاری سجاد احمد ناظم تعلیمات ادارہ ہذا نے (حفظ قرآن) کلام الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ۔۔
مسرت کی اس گھڑی میں ھم اس خوش قسمت بچے کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ھیں

Photos from ‎اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا‎'s post 01/07/2024

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کا اعزاز
حافظہ عاتکہ بنت رئیس دارلافتاء و استاذ الحدیث جامعہ دارالعلوم دیر مولانا مفتی شوکت علی صاحب نے (حفظ قرآن) کلام الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ۔۔
مسرت کی اس گھڑی میں ھم اس خوش قسمت بچی کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ھیں
ختم القران تقریب میں جمعیت علماء اسلام دیربالا کے ضلعی رہنماء مولانا مفتی اعجاز احمد اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کے ناظم تعلیمات مولانا قاری سجاد احمد صاحب ادارہ ناظم الامور مولانا قاری احسان اللہ جامعہ دارالعلوم دیر کے ناظم تعلیمات مولانا مفتی سید وزیر صاحب وفاق المدارس العربیہ دیربالا کے مسؤل مولانا فیاض احمد محمد زادہ دیوبندی صاحب مولانا کامران اقبال صاحب نے خصوصی شرکت کی

07/06/2024
Photos from ‎اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیربالا‎'s post 07/06/2024

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کا اعزاز
حافظ صاحبزادہ زوار عالم بن مولانا صاحبزادہ رضوان اللہ صاحب نے (حفظ قرآن) کلام الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ۔۔
مسرت کی اس گھڑی میں ھم اس خوش قسمت بچے کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ھیں
ختم القران تقریب میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم اعلیٰ دیربالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب صاحبزادہ امداد اللہ صاحب اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کے ناظم تعلیمات مولانا قاری سجاد احمد صاحب ادارہ کے ناظم الامور مولانا احسان اللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی

07/06/2024

اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کا اعزاز
حافظ صاحبزادہ زواراللہ بن مولانا صاحبزادہ رضوان اللہ صاحب نے (حفظ قرآن) کلام الٰہی کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ۔۔
مسرت کی اس گھڑی میں ھم اس خوش قسمت بچے کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ھیں
ختم القران تقریب میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم اعلیٰ دیربالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب صاحبزادہ امداد اللہ صاحب اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ دیر برانچ کے ناظم تعلیمات مولانا قاری سجاد احمد صاحب ادارہ کے ناظم الامور مولانا احسان اللہ صاحب نے خصوصی شرکت کی

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Address


Dir
18000