GMS KAMAR TALL

GMS KAMAR TALL GMS KAMAR TALL

28/04/2026

استاد کا پیغام
بیٹا، آج کی محنت کل کی عزت ہے*
کتاب سے دوستی کرو، کامیابی خود قدم چومے گی۔

15/04/2026

صیاد خان نے وطن سے محبت کچھ یوں کیا ۔
وطن سے محبت ۔
لگن ۔

10/04/2026

سرگرمی

السلام علیکم سرکاری سکولونہ کھلاو شول خپل ماشومان سکول تہ راولیگئ مننہ۔
30/03/2026

السلام علیکم سرکاری سکولونہ کھلاو شول خپل ماشومان سکول تہ راولیگئ مننہ۔

20/03/2026

GMS KAMAR TALL
کی انتظامیہ کی طرف سے تمام محترم سٹاف ممبرز ، پیارے شاگردوں اور اہل علاقہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہو

آج گورنمنٹ مڈل سکول کمرٹال کو ایک نیا طالبعلم آنے پر ہیڈ ماسٹر شاعر ذادہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے بہترین تلاوت ادا ک...
06/03/2026

آج گورنمنٹ مڈل سکول کمرٹال کو ایک نیا طالبعلم آنے پر ہیڈ ماسٹر شاعر ذادہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے بہترین تلاوت ادا کرنے پر اساتذہ نے نقد انعامات سےنوازا۔

02/03/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کمرٹال کے جملہ سٹاف نے نئےطلباء و طالبات کو خوش آمدید کہا ۔
Well come to N£W Students at GMS KAMARTALL.

20/02/2026
سر  #نسیم بادشاہ صاحب ہمارے ادارے کا ایک چمکتا اور روشن ستارہ ہے۔ ہم ان کے ادارے کے لئے ادا کردہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے...
20/12/2025

سر #نسیم بادشاہ صاحب ہمارے ادارے کا ایک چمکتا اور روشن ستارہ ہے۔ ہم ان کے ادارے کے لئے ادا کردہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
نسیم بادشاہ صاحب کے خدمات کے لئے سکول کی طرف سے سر کو بطور اعتراف خدمات بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Address

Pakistan Khibar Pokhtoon Khawa
Dir
18250

Telephone

+923029203873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS KAMAR TALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share