AIOU Swift Center & Online Services at Roghani Mart Asbanr Bazar

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • AIOU Swift Center & Online Services at Roghani Mart Asbanr Bazar

AIOU Swift Center & Online Services at Roghani Mart Asbanr Bazar Online Admission
Fee Submition
Assignment Submition
Exam.,Tutor & Roll No Slip & Online service

Matric, FA, BA Assignment Schedule Spring 2024
10/08/2024

Matric, FA, BA Assignment Schedule Spring 2024

27/07/2024

"Matric Admissions"
No Middle Pass Certificate is required for Admission in Matric

16/07/2024
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜, 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!
14/07/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜, 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒!

10/07/2024

ADMISSIONS AUTUMN 2024 STARTING SOON...
Matric/FA students, get ready...

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے ماہ اگست کیلئے مختلف آسامیوں کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا..ان مختلف آسامیوں کے ٹیسٹ 20 ...
06/07/2024

خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن نے ماہ اگست کیلئے مختلف آسامیوں کے ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا..
ان مختلف آسامیوں کے ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہونگے.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر کی گئی ہے. ایسوسی ایٹ...
03/04/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی آخری تاریخ 15اپریل مقرر کی گئی ہے. ایسوسی ایٹ ڈگری(بی اے/بی کام)، بی بی اے، بی ایس(او ڈی ایل)پروگرامز، ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز(ڈیڑھ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ)،پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلے جاری ہیں۔ اِن پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

ملک بھر کے دور دراز، پسماندہ ایسے علاقے جہاں انٹرنیٹ کی سہولتیں دستیاب نہیں ہے یا جن علاقوں میں طلبہ کو آن لائن اپلائی کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، اُن علاقوں کے رہائشی بی اے، بی کام اور بی ایڈ پروگراموں میں مینول طریقے سے بھی داخلہ لے سکتے ہیں، داخلہ فارم وہ قریبی ریجنل آفس سے حاصل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ اِن تمام پروگرامز میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور انٹرنیشنل طلبہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی انٹرنیشنل طلبہ کے لئے تعلیمی پروگرامز آن لائن مینجمنٹ سسٹم کے تحت پیش کر رہی ہے۔داخلے سے لیکر امتحانات تک تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University ) پاکستان میں تدریسی اساتذہ کا سب سے بڑاادارہ ہے، ملک کا کوئی سکول، کالج یا جامعہ ایسا نہیں ہے جس میں اس قومی جامعہ کا تربیت یافتہ استاد خدمات انجام نہ دے رہا ہو۔ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز میں ملک بھر کے اساتذہ کی غیر معمولی دلچسپی ریکارڈ کی گئی ہے۔

03/04/2024

Examinations Autumn 2023 of BA (AD in Arts/ Commerce), B.Ed, BS are starting soon.

Received your Roll No.
slips from here

اسلام علیکم اوپن یونیورسٹی ہر سمیسٹر میں مختلف قسم کی سکالرشپ سٹوڈنٹس کو مہیا کرتی ہےآپ میں سے کوئی یتیم  سٹوڈنٹ ہے تو س...
16/03/2024

اسلام علیکم اوپن یونیورسٹی ہر سمیسٹر میں مختلف قسم کی سکالرشپ سٹوڈنٹس کو مہیا کرتی ہے

آپ میں سے کوئی یتیم سٹوڈنٹ ہے تو سکالرشپ کےلیے اپلائی کر سکتا ہے.

اگر کوئی سٹوڈنٹ معذور ہے تو بھی سکالرشپ کےلیے اپلائی کر سکتا ہے.

یہاں تک کہ اگر کسی سٹوڈنٹ کا فنانشل ایشو ہے تو بھی سکالرشپ کےلیے اپلائی کر سکتا ہے.

کم از کم پینتیس فیصد فیس اور زیادہ سے زیادہ مکمل فیس بھی معاف ہو سکتی ہے.

اپلائی کرنے کے لئے سی ایم ایس پورٹل میں جا کر سٹوڈنٹ سروس ریکویسٹ میں ایپلیکیشن دیں

جتنا جلدی ہو سکے، اپلائی کر دیں.

09/03/2024

"خوشخبری"
اب اپ کو اسبنڑ بازار میں ہی سالانہ امتحانات کی پیپرز کمپوزنگ اور پرنٹنگ کی سہولیات میسر ہیں۔ سروسز حاصل کرنے کیلئے مناسب قیمت پر ہماری خدمات حاصل کریں۔
روغانی مارٹ اسبنڑ (ہوم برانچ)
حاجی 03329165065

Address

Roghani Mart Asbanr Bazar
Dir
18800

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Friday 08:00 - 13:00
15:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 13:00
14:00 - 21:00

Telephone

+923329165065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Swift Center & Online Services at Roghani Mart Asbanr Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Swift Center & Online Services at Roghani Mart Asbanr Bazar:

Shortcuts

Share