Izhar Kohistani

Izhar Kohistani غریبی آپکو تنہا کردیتی ہے اور پیسہ آپکو رشتہ دار ،دوست بنانے میں کام آتے ہیں
مجھے تنہاٸ سے عشق ہے

21/01/2026

انسان کو اس قدر سہولت تو ہوتی کہ من پسند انسان کو جب چاہے گلے لگا سکے

کچھ سفر منزل کے لیے نہیں ہوتے…کچھ صرف احساس کے لیے ہوتے ہیں۔
20/01/2026

کچھ سفر منزل کے لیے نہیں ہوتے…
کچھ صرف احساس کے لیے ہوتے ہیں۔

خود غرضی چھوڑ دو یہی زندگی کی مکمل تشریح ہے
19/01/2026

خود غرضی چھوڑ دو یہی زندگی کی مکمل تشریح ہے

18/01/2026

"زندگی کا سفر خوبصورت ہو یا کٹھن، اصل قیمت راستے کی نہیں، ساتھ دینے والوں کی ہوتی ہے.

سینے  سے لگو ہنس کے ، رہے یاد یہ لمحہکھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر  پڑی ہے
17/01/2026

سینے سے لگو ہنس کے ، رہے یاد یہ لمحہ
کھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر پڑی ہے

رزقِ حلال اور گھر کا سکون ​جس گھر میں حرام کا ایک لقمہ آتا ہے، وہاں سے برکت اور سکون رخصت ہو جاتا ہے۔ تھوڑا کھائیں مگر ح...
17/01/2026

رزقِ حلال اور گھر کا سکون
​جس گھر میں حرام کا ایک لقمہ آتا ہے، وہاں سے برکت اور سکون رخصت ہو جاتا ہے۔ تھوڑا کھائیں مگر حلال کھائیں، آپ کی اولاد نیک بنے گی اور زندگی میں اطمینان رہے گا۔

‏تمہارے بعد یہاں کون جینے والا ہےتمہارے بعد یہاں زندگی نہیں ہوگی
17/01/2026

‏تمہارے بعد یہاں کون جینے والا ہے
تمہارے بعد یہاں زندگی نہیں ہوگی

خود داری کا وقار بھوکا رہ لینا اس سے بہتر ہے کہ آپ اپنی غیرت کا سودا کسی کے سامنے کریں۔ خود دار بنیں!
17/01/2026

خود داری کا وقار
بھوکا رہ لینا اس سے بہتر ہے کہ آپ اپنی غیرت کا سودا کسی کے سامنے کریں۔ خود دار بنیں!

وہ اِن آنکھوں کی مَحرابوں میں ، ھَر شَب سِتارے ٹانک جاتا ھے ، کہاں سے ؟اُٹھا لایا ھُوں ، سارے خُواب اَپنے تیری یادوں کے ...
12/01/2026

وہ اِن آنکھوں کی مَحرابوں میں ، ھَر شَب
سِتارے ٹانک جاتا ھے ، کہاں سے ؟
اُٹھا لایا ھُوں ، سارے خُواب اَپنے
تیری یادوں کے ، بوسِیدہ مَکاں سے

❞رَسا چُغتائی❝

11/01/2026

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izhar Kohistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share