14/12/2025
🎓 سنان کوچنگ اکیڈمی 🎓
میں باقاعدہ طور پر ٹیوشن کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
جماعتیں:
نرسری تا دہم
📚 مضامین:
ریاضی، سائنس، انگلش، اردو
فزکس، کیمسٹری، بایولوجی
✨ خصوصیات:
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ معیاری تعلیم
✔ ہفتہ وار ٹیسٹ سسٹم
✔ فرداً فرداً توجہ
✔ امتحانی تیاری پر خصوصی توجہ
🗓 کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔
📝 رجسٹریشن جاری ہے۔
Ayan Ud Din Malik Zahid Sinan Roghani