Al Manhal Education System

Al Manhal Education System Exploring knowledge and building a comprehensive personality.

Al Manhal School system
18/01/2025

Al Manhal School system

14/04/2024

نوٹس
خراب موسم کی وجہ سے سکول ھذا کل 15 اپریل کو مزید ایک دن کیلئے بند رھے گا.

13/03/2024

خوش خبری
المنہل اسکول سسٹم اینڈ کالج میں عصری علوم کے ساتھ دینی تعلیم کا بھی مستقل اور معیاری بندوبست موجود ہے. ناطرہ قرآن، احادیث نبوی، فقہ اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے طلبہ اور طالبات کو آراستہ کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ جواہش مند طلبہ کو باقاعدہ عالم کورس (درس نظامی) بھی کرایا جاتا ہے . اس سال مختلف کلاسوں کی دس طالبات نے وفاق المدارس کی تحت سالانہ امتحان دیا، جس کا نتیجہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سو فیصد رہا، دس میں سے پانچ طالبات نے " اے ون گریڈ" جبکہ پانچ نے " اے گریڈ" کے ساتھ کامیابی حاصل کی.
اگر آپ عصری تعلیم کے ساتھ دینی علوم کے خواہاں ہیں تو المنہل آپ کا بہترین انتخاب ہوسکتا ہے.
نوٹ :وفاق المدارس دینی علوم کا حکومت سے رجسٹرڈ بورڈ ہے جس کی ڈگری ایم اے اسلامیات اور ایم عربی کے برابر ہے اور اس کی بنیاد پر ملازمت سمیت ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا جا سکتا ہے.

04/03/2024

Al Manhal school system required a teacher in Urdu .
Qualification M.A urdu BS urdu
Drop cv 03072938629

03/03/2024




الحمد للہآج المنہل اسکول سسٹم کے بعض طلبہ نے ظہر کے وقت میں قرآن مجید ناظرہ کے ساتھ مکمل کیا. جنھوں نے علما کرام کے ہاتھ...
03/03/2024

الحمد للہ
آج المنہل اسکول سسٹم کے بعض طلبہ نے ظہر کے وقت میں قرآن مجید ناظرہ کے ساتھ مکمل کیا. جنھوں نے علما کرام کے ہاتھوں اپنے اسناد وصول کیے. اور اہل محلہ سمیت خواتین نے ختم قرآن کی مجلس میں بھرپور شرکت کی.
مولانا محب اللہ اور مولانا عبد الوهاب نے قرآن مجید اور علما کی اہمیت پر خطاب کیے اور استاذ محترم حبیب احمد صاحب نے طلبہ اور ان کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا اور درس قرآن سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی.
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو اجر عظیم عطا فرمائے. آمین.

As per directive of Deputy Commissioner Lower Dir,Al Manhal school system  will remain closed on 4th March, Monday .
03/03/2024

As per directive of Deputy Commissioner Lower Dir,Al Manhal school system will remain closed on 4th March, Monday .

Staff group photos of al manhal school system
01/12/2023

Staff group photos of al manhal school system

22/11/2023

news report.

Insha'Allah tomorrow will be the opening ceremony of Grand sports gala 2023 . you all are invited cordially.Time 9:00am
05/11/2023

Insha'Allah tomorrow will be the opening ceremony of Grand sports gala 2023 . you all are invited cordially.
Time 9:00am

المنہل اسکول سسٹم میں بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار اور نمو کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے طالبات کلر پن...
03/10/2023

المنہل اسکول سسٹم میں بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار اور نمو کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے طالبات کلر پنسل سے متعلق متنوع سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

المنہل اسکول کا عزم ، جامع شخصیت کی تعمیر

#المنہل
#اسکول
#تعلیم

Address

Munda
Dir
18500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Manhal Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category