22/12/2020
بچوں کیلئے پلے ایریا۔ ہیڈ ماسٹر شاہ جہان صاحب کے خصوصی ہدایات پر جی ہی ایس جئی کدیخیل میں بچوں کیلئے پلے ایریا کا خصوصی بندوبست کیا گیا۔
A primary school with prominent aim and slogan" Education for all" تعلیم سب کیلئے
22/12/2020
بچوں کیلئے پلے ایریا۔ ہیڈ ماسٹر شاہ جہان صاحب کے خصوصی ہدایات پر جی ہی ایس جئی کدیخیل میں بچوں کیلئے پلے ایریا کا خصوصی بندوبست کیا گیا۔
Activity No 1 Maths.
Class 2nd
Topic: Ordinal Numbers
معزز والدین۔ مہربانی کرکے بچو کے ہوم ورک پر خصوصی توجہ دی جائے۔
۔۔
محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دے
والدین چھٹیوں میں بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دے۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی زمہ داری ہے۔
اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل پورے سال کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں۔تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔
چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے
تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
چھٹیوں کاکام نہ کرنے پر صرف طلبہ زمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہیں_
شکریہ
20/12/2019
Alwadae party By Class 4rt student to class 5th.
Best of luck to all.
May you all touch the sky in future.
25/11/2019
course revision test of class 5th, 3rd, and KH
04/11/2019
During the annual tournament GPS Malanga, Jougha, and deharyi at GPS Jai.
Respected Sir shahjehan, sir Bakhtshahzaib, Engr hassan wali, Aftab ahmad khan alizada khan and Tahir shah sab innugrate the ceremony.
31/10/2019
Deworming day,
Instructions befor the process to students by PSHT Shahjehan Khan G.P.S Jai Kadikhel.
Healthy pakistan.
Safe pakistan.
Thanks KPESED.
26/10/2019
جمعہ کے دن بچوں کے ساتھ اسمبلی کے دوران خاص کلاس۔
23/10/2019
Assembly Time
23/10/2019
Friendly Match between Jai Panthers (GPS Jai) and GPS Jougha.
| Monday | 08:35 - 13:35 |
| Tuesday | 08:35 - 13:35 |
| Wednesday | 08:35 - 13:35 |
| Thursday | 08:35 - 13:35 |
| Friday | 08:35 - 12:00 |
| Saturday | 08:35 - 13:35 |