The Knowledge Public High School & College Akhagram.

The Knowledge Public High School & College Akhagram.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Knowledge Public High School & College Akhagram., High School, Post Office & City Akhagram Wari Dir Upper, Dir.

30/12/2025

!!! مبارک باد
دی نالج سکول اینڈ کالج آخگرام کے تمام پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس کو حالیہ میٹرک بورڈ ایگزام میں آوٹ سٹینڈنگ پوزیشن لینے پر مبارک باد پیش کر رہا ہوں

29/12/2025
05/09/2025

نوٹیفکیشن !!!
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
۱۲ ربیع الاول بروز ہفتہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دی نالج سکول اینڈ کالج اخگرام بند رہے گا۔

کالج حسبِ معمول 8 ستمبر بروز پیر دوبارہ کھلے گا۔
طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ چھٹی کے بعد بروقت حاضری یقینی بنائیں۔ نیز کل ہفتہ اور اتوار کو F.Sc کی ایڈمشن کی مد میں صرف کالج سیکشن آفس کھلا رھیگا.
از: دی نالج سکول اینڈ کالج آخگرام...

Photos from The Knowledge Public High School & College Akhagram.'s post 30/08/2025

Congratulation to All F.Sc Students of TKHSC.
تمام پوزیشن ہولڈرز دی نالج سکول اینڈ کالج آخگرام کو ایف ایس سی کے شاندار رزلٹ پر مبارک باد پیش کرتا ہو

24/08/2025

اہم اطلاع برائے طلباء:
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر دی نالج سکول اینڈ کالج اخگرام میں فرسٹ ایئر اینڈ سیکنڈ ایئر کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع کی جائیں گی۔ اس لیے تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری وقت پر یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سلسلے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔
شکریہ۔

18/08/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address


Post Office & City Akhagram Wari Dir Upper
Dir