Govt Higher Secondary School Shalkanai Dir Lower -2nd Shift

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Govt Higher Secondary School Shalkanai Dir Lower -2nd Shift

Govt Higher Secondary School Shalkanai Dir Lower -2nd Shift Double Shift School _DSS

21/04/2026


25/01/2026

📢 نوٹیفکیشن

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ-دیرپائین (سیکنڈ شفٹ) کلاس فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فائنل ٹرم امتحان 2026ء (Annual-1 2026) کے لیے داخلہ فارم جمع کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا امتحانی فارم اور متعلقہ فیس مقررہ وقت کے اندر جمع کروائیں۔

آخری تاریخ کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔
Reg:
Principal
GHSS Shalkanai Khall Dir lower-2nd Shift

الحمد للّٰہ! گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال-سیکنڈ شفٹ کے طلباء و طالبات نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 میں شاندار کامی...
30/08/2025

الحمد للّٰہ!
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال-سیکنڈ شفٹ کے طلباء و طالبات نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ادارے، والدین اور علاقے کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
یہ کامیابی طلباء کی محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
ہم تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ آئندہ بھی اپنی تعلیمی جدوجہد میں اسی طرح کی کامیابیاں حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے ۔


محترم والدین و طلباء!محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ادارہ ہذا 25 اگست 2025 تک بند رہے گا۔البتہ نئے...
19/08/2025

محترم والدین و طلباء!

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ادارہ ہذا 25 اگست 2025 تک بند رہے گا۔

البتہ نئے داخلوں کے لیے آفس کھلا رہے گا، آپ ادارے کے ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کر سکتے ہوں۔
03078067685
03479056510
03209052719

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور ہر لمحہ خیریت میں رکھے۔ آمین
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیر پائین ۔ سیکنڈ شفٹ

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں  FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں اپنا مستقبل سنواریں، بہترین ...
12/08/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں

اپنا مستقبل سنواریں، بہترین ادارے کا انتخاب کریں!

ماہر اور مستند اساتذہ کی زیر نگرانی داخلے جاری ہیں:
*پری میڈیکل
*پری انجینئرنگ
*کمپیوٹر سائنس
*آرٹس

آخری تاریخ: 15 اگست 2025


گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں  FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں اپنا مستقبل سنواریں، بہترین ...
04/08/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں

اپنا مستقبل سنواریں، بہترین ادارے کا انتخاب کریں!

علم کی دنیا میں پہلا قدم — ہمارے ساتھ!
فرسٹ ایئر میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

محدود نشستیں، بے شمار مواقع!
ابھی داخلہ لیں اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہوں۔

ماہر اور مستند اساتذہ کی زیر نگرانی داخلے جاری ہیں:
*پری میڈیکل
*پری انجینئرنگ
*کمپیوٹر سائنس
*آرٹس

آپ کا خواب، ہماری رہنمائی!
فرسٹ ایئر میں داخلے کے لیے آج ہی ہمارے ادارے کا رخ کریں۔

آخری تاریخ: 15 اگست 2025


گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں  FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں ۔*پری میڈیکل*پری انجینئرنگ*ک...
02/08/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ خال دیرپائین- سینکڈ شفٹ میں FA & FSc کیلئے داخلے جاری ہیں ۔
*پری میڈیکل
*پری انجینئرنگ
*کمپیوٹر سائنس
*آرٹس
آخری تاریخ: 15 اگست 2025


01/08/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شلکنئ (سیکنڈ شفٹ) کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے باقاعدہ سیکنڈ آئیر کے کلاسز شروع ہونگے،لہذا کلاسز میں اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔

گورنمنٹ ہائی سکول شلکنئ خال دیر پائین جماعت نہم ودہم (9th,10th) کے تمام طلباء ان کے اساتذہ اور والدین کو میٹرک امتحانات ...
30/07/2025

گورنمنٹ ہائی سکول شلکنئ خال دیر پائین جماعت نہم ودہم (9th,10th) کے تمام طلباء ان کے اساتذہ اور والدین کو میٹرک امتحانات 2025ء میں بہترین نتائج پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات!میٹرک (9th & 10th) کے سالانہ اول امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان:📅 30 جولائی 2025، بروز ب...
24/07/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات!
میٹرک (9th & 10th) کے سالانہ اول امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان:
📅 30 جولائی 2025، بروز بدھ
⏰ دوپہر 02:00 بجے

30/04/2025

ادارہ ہذا کے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے سالانہ امتحان 2025ء کے رولنمبر سلپ سیکنڈ شفٹ کے دفتری اوقات میں وصول کرے۔
2:00بجے تا 5:30 بجے

Address

Shalkanai Khall Dir Lower
Dir

Telephone

+923078067685

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Shalkanai Dir Lower -2nd Shift posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category