Education and Jobs

Education and Jobs About Education, Jobs advertisement, Photography

💥خوشخبری💥ملاکنڈ بورڈ سال اول و دوم کے نتائج کا 21 ستمبر کو ہوگا۔
18/09/2026

💥خوشخبری💥
ملاکنڈ بورڈ سال اول و دوم کے نتائج کا 21 ستمبر کو ہوگا۔

💥خوشخبری💥💥💥📢 طلبہ کے لیے اہم نوٹس💥💥💥موضوع: HEF اسکالرشپ کے لیے درخواست/ڈیٹا کی فراہمیتمام سرکاری کالجز (میل فیمل) کے BS ...
15/09/2026

💥خوشخبری💥

💥💥📢 طلبہ کے لیے اہم نوٹس💥💥💥

موضوع: HEF اسکالرشپ کے لیے درخواست/ڈیٹا کی فراہمی

تمام سرکاری کالجز (میل فیمل) کے BS پروگرام کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Fall 2023 Semester میں top 2 کامیاب ہونے والے مستحق طلبہ کے لیے Higher Education Endowment Fund (HEEF) کے تحت اسکالرشپ کے لیے ڈیٹا طلب کیا گیا ہے۔

اہلیت کے لیے درج ذیل شرائط ضروری ہیں:

1. والد/سرپرست کی تمام ذرائع سے ماہانہ آمدن 50,000 روپے سے زیادہ نہ ہو۔

2. Fall 2023 Semester میں کم از کم 65% نمبر یا 3.0 SGPA حاصل کیا ہو۔

3. مذکورہ Semester کے لیے کسی دوسری تعلیمی اسکالرشپ سے فائدہ نہ اٹھا رہے ہوں۔

4. ہر ڈیپارٹمنٹ کے ہر Semester سے 2 ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو ترجیح دی جائے گی۔

5. منتخب طلبہ کو اپنے ڈی ایم سی اور انکم سرٹیفیکٹ فراہم کرنا ہوں گی۔

آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026

تمام اہل طلبہ مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کاغذات متعلقہ ڈیپارٹمنٹ/کالج میں جمع کریں۔

*نوٹس**گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج عشیرئی دیر اپر**مورخہ: 14/9/2026*تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درجہ ذیل ٹائم ٹیبل کے ...
14/09/2026

*نوٹس*
*گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج عشیرئی دیر اپر*
*مورخہ: 14/9/2026*

تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درجہ ذیل ٹائم ٹیبل کے تحت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

نیز جن طالبات نے ابھی تک ایڈمیشن نہیں کیا ہے، وہ دفتری اوقات کار میں ایڈمیشن کمیٹی کے ساتھ اپنے تعلیمی اسناد پیش کر کے جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

*بحکم پرنسپل*

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج عشیرئی دیر اپر

14/09/2026

نوٹس

گورنمنٹ ڈگری کالج دیر کے فرسٹ ائیر کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل چیف پراکٹر آفس سے اپنے کالج کارڈ وصول کریں۔

چیف پراکٹر
گورنمنٹ ڈگری کالج دیر

Ist Merit ListsGGDC Usheri Dir Upper
12/09/2026

Ist Merit Lists
GGDC Usheri Dir Upper

12/09/2026

Address

Dir
18000

Telephone

+923128198899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education and Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education and Jobs:

Shortcuts

Share

Category