02/09/2026
🌟 بزمِ ادب — صلاحیتوں کے اظہار کا خوبصورت پلیٹ فارم 🌟
پاک استنبول سکول اینڈ کالج سسٹم بلامبٹ میں منعقدہ بزمِ ادب کے پروگرام کی خوبصورت جھلکیاں۔
بزمِ ادب محض ایک پروگرام نہیں بلکہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں، خود اعتمادی، اظہارِ خیال، تقریری و ادبی مہارتوں کو نکھارنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ ایسے مثبت اور تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں قیادت، اعتماد، نظم و ضبط اور اپنی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں پیش کرنے کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔
ہم اپنے ہونہار طلبہ کی بہترین کارکردگی اور بھرپور شرکت کو سراہتے ہیں۔ 🌹
آج کے باصلاحیت طلبہ، کل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔