Hira School and College Batal usheri Dir upper

Hira School and College Batal usheri Dir upper 🏫 Welcome to the official page of Hira School and College Batal! 🎓📚

🎉 خوشخبری!اب دور جانے کی ضرورت نہیں! آپ ہی کے علاقے میں حرا اسکول اینڈ کالج باٹل عشیری میں ایف اے (FA) اور ایف ایس سی (F...
19/08/2026

🎉 خوشخبری!

اب دور جانے کی ضرورت نہیں! آپ ہی کے علاقے میں حرا اسکول اینڈ کالج باٹل عشیری میں ایف اے (FA) اور ایف ایس سی (FSc) میں داخلے جاری ہیں۔

📚 معیاری تعلیم
🚐 ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

داخلے کے خواہش مند طلباء و طالبات دیے گئے فون نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

17/06/2024

حِراہایٔ سکول باٹل کے انتظامیہ کی طرف سے محترم اساتذہ کرام، معززینِ علاقہ، سیاسی و سماجی مشران، عزیز طلبہ و طالبات اور اُن کے والدین کو عید الاضحی کی عبادات، قربانیاں اور ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ایسی پُر مسرت لمحات اور خوشیاں بار بار آپ کی زندگی میں لاےُ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین)

15/04/2024

السلام علیکم محترم والدین،عزیز طلباءوطالبات اطلاعا عرض کیجاتی ہے کہ کل بمورخ 16اپریل بروز منگل جماعت نہم ودہم سکول آفس میں بوقت 10بجے ضرور تشریف لائیں اور نیز اپنے رولنمبر سلپس حاصل کریں۔

15/04/2024

خراب موسم کیوجہ سے اج بروزپیرکو حرا ہایٸ سکول باٹل بند رہیگا
بحکم پرنسپل حرا ہایٸ سکول باٹل

 نئے تعلیمی سیشن 25-2024ء کےلیے کلاس نرسری تا کلاس نہم  محدود نشستوں پر میرٹ کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں. #نوٹ:  گورکوہی ...
27/03/2024


نئے تعلیمی سیشن 25-2024ء کےلیے کلاس نرسری تا کلاس نہم محدود نشستوں پر میرٹ کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں.
#نوٹ: گورکوہی سے عشیری تک ٹرانسپورٹ کا سہولت موجود ہے.


🎓🏫✨

FINAL TERM RESULT 2024 🗓️🎉 Congratulation to all students 👏on your incredible success in the final term exams! Your hard...
27/03/2024

FINAL TERM RESULT 2024 🗓️

🎉 Congratulation to all students 👏on your incredible success in the final term exams! Your hard work has paid off brilliantly!
Keep shinning bright! 💫




Admissions open!🌟📚For more details and enrollment, contact us today! 📞📩       🎓🌟
26/03/2024

Admissions open!
🌟📚

For more details and enrollment, contact us today! 📞📩




🎓🌟

 👇
29/02/2024

👇

09/01/2024

تمام طلبہ اور طالبات کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ میٹرک سالانہ امتحان اول 14 مارچ 2024 کے بجائے عید کے فوراً بعد شروع کیا جائیگا۔ آفیشل نوٹیفیکشن اور ڈیٹ شیٹ عنقریب بورڈ کے آفیشل ویب سائٹ پر شیئر کر دیا جائیگا۔
کنٹرولر امتحانات۔
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملاکنڈ۔

29/12/2023

تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات ،والدین اور ان کے اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
HS&CBN

Address

Dir

Telephone

+923028782595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School and College Batal usheri Dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category