ان شاء اللہ کلGMS کنڈو جبر میں جشن آزادی پروگرام دھوم دھام سے منایی جایےگی
GMS Kandow jabbar
GMS Kandow jabbar is located in Jabbar Dir upper GMS Kandow jabbar
14/08/2023
14agust 2023
25/05/2023
ھماراخون بھی شامل ہے تزھین گلستان میں
ہمیں بھی یا د کر لینا چمن پر جب بھا ر آے
A tribute to martyrs of Pakistan
GMS kandaw jabbar usheri
29/10/2022
ماشاءاللہ امسال گورنمنٹ مڈل سکول کنڈوجبر دیر بالا نے بھت جوش و جذبہ سے سپورٹس پروگرام میں حصہ لیا۔۔۔ مختلف مقابلے جیتے ۔۔اور عشیری زون کے مڈل سکول مقابلوں میں نمایاں پانچ پوزیشن حاصل کی۔۔۔فرسٹ پوزیشن ہولڈر کے نام یہ ھے۔۔۔تلاوت کلام پاک اور حمد باری تعالیٰ میں محمد اسماعیل 7thکلاس۔جبکہ گولہ پھینکنے اور دوڑ میں عامر محمد 8thکلاس نے اعلیٰ پوزیشن حاصل کی۔۔۔جبکہ ولی بال میچ میں اپنے زون میں اول پوزیشن پہ آئے۔۔۔یہ اپنے اساتذہ کرم کے محنت کا نتیجہ تھا۔۔۔اور والدین کی دعاؤں کی برکت تھی۔۔۔
24/10/2022
جی ایم ایس کنڈو جبر نے جی ایم ایس تار پتار کو ولی بال میں شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔۔۔ مبارک ھو
06/10/2022
سلام ٹیچر ڈے کا آغاز ترجمہ ودرس قرآن کریم سے کیا۔۔۔انشاءاللہ سارا سال یہ سلسلہ چلتا رھے گا۔۔۔
10/09/2022
Class 6th math s test GMS kandow jabbar
09/09/2022
Monthly test class 7th GMS kandow jabbar
08/09/2022
Monthly test
Class 8th
21/08/2022
آج بمورخہ 21.8.2022بروز اتوار سیکٹری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے حکم کے مطابق سکول کو خوبصورت اور صاف رکھنے کیلئے صفائ کی گئ۔۔۔۔
15/08/2022
یوم آزادی پاکستان 14اگست2022 کے حوالے سے پر وقار تقریب گورنمنٹ مڈل سکول کنڈو جبر اپر دیر۔۔۔
10/08/2022
ڈرل پیرڈ کےدوران طلباء کرام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dir
44000