02/04/2026
تمام طلبۂ GMS Nasirabad کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے مقرر کیا جاتا ہے جبکہ چھٹی کا وقت دوپہر 2:35 بجے ہوگا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
A quality institute providing knowledge from grade 6 to grade 8
02/04/2026
تمام طلبۂ GMS Nasirabad کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے مقرر کیا جاتا ہے جبکہ چھٹی کا وقت دوپہر 2:35 بجے ہوگا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
20/12/2025
Result announcement and prizes distribution at GMS Nasirabad.
29/11/2025
On the occasion of Mr Fazal Wahid saib retirement
30/09/2025
Sibghatullah son of Jan Badshah Nasirabad is receiving cash prize from Govt contractor Malak Aslam khan ,as the topper of the school,in 1st semester exame.
29/09/2025
ہم جناب سراج الدین صاحب کو DMO پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خراب موسمی حالات کی وجه سے ونٹر زون کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک بند رهیں گے۔
31/05/2025
Morning assembly GMS Nasirabad.
18/04/2025
Scout group and proctorial board GMS Nasirabad
اسلامُ علیکم
گورنمنٹ مڈل سکول نصیرآباد کےتمام طلباء کی خدمت میں گزارش ہے کہ ان شاءاللہ کل بروزھفتہ بمورخہ یکم مارچ 2025سکول ھذاموسم سرماکی طویل تعطیلات کےبعدتعلیمی سرگرمیوں کےلیےدوبارہ کھلارہےگا۔
لھذاتمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔۔۔۔ یاد رہےدو تین دن کےبعدجماعت پنجم،ششم،ھفتم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات بھی شروع ہونےوالےہیں۔۔۔۔۔۔۔
لہٰذا والدین بھی نوٹ فرمالیں۔
06/12/2024
Third term exam at GMS Nasirabad is going on with full discipline and harmony.
30/11/2024
Tea party and group photo in honour of 6th A class students on their consecutive 100 percent attendance.