05/07/2026
جامعہ کی سابق طالب العلم مولانا سلمان اللہ کو شادی بہت بہت مبارک
جناب فضل ودود صاحب سرپرست جامعہ ونائب امیر جماعتِ اسلامی تحصیل لال قلعہ
مولانا محمد عبداللہ صاحب نائب مہتمم جامعہ اور دیگر اساتذہ کرام نے شادی میں شرکت کرکے مولانا محترم کو مبارک باد دی