03/09/2026
آج صبح کی اسمبلی میں جماعت ششم کے طلبہ نے ایک خوبصورت اور پُراعتماد نظم پیش کرکے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ان کی بہترین تیاری، اعتماد اور دلنشیں اندازِ پیشکش قابلِ تحسین رہا۔
یہ سرگرمی طلبہ میں اعتماد، اظہارِ خیال، تخلیقی صلاحیت اور سٹیج پرفارمنس کو فروغ دینے کی ہماری تعلیمی کاوش کا حصہ ہے۔
ہر بچے کو موقع، ہر صلاحیت کو پہچان اور ہر طالب علم کو آگے بڑھنے کا حق۔
No Child Left Behind
Every Child Deserves an Opportunity to Learn, Perform and Shine.