07/02/2025
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں، میں اسی لیے نمازی
ان شاءاللہ 8 فروری بروز ہفتہ ہمارے بنات کے ادارے میں سالانہ عظیم الشان محفل کا انعقاد ہونے جارہا ہے
ہمارے ادارے میں امسال کثیر تعداد علومِ دینیہ کے منبع سے سیراب ہوئی
1- عالمات تعداد 5
2۔ تجوید کی طالبات تعداد 8
3۔ حفظ کی طالبات تعداد 2
4۔ ناظرہ کی طالبات تعداد 6
5۔ ناظرہ بنین تعداد 5
تمام دوست احباب سے اس با سعادت گھڑی میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
از طرف مولانا مطیع اللہ نور حقانی مہتمم ادارۃ النور بے غم درہ
Muti Ullah Noor
ایمیل
[email protected]
#ادارۃالنور #النور