22/12/2025
Class-wise Position Holders of Government Higher Secondary School Akhagram.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Akhagram Dir Upper, Public School, akhagram, Dir.
22/12/2025
Class-wise Position Holders of Government Higher Secondary School Akhagram.
22/12/2025
Top 3 position Holders in GHSS Akhagram.
22/12/2025
Top 20 Position Holders in All Primary Schools under the Cluster School GHSS Akhagram.
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اخگرام کے جماعت نہم و دہم کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ امتحان کے لیے اپنی داخلہ فیس بمعہ تصاویر اور جماعت دہم کے طلبہ اپنی جماعت نہم کی ڈی ایم سی مورخہ 22 دسمبر تک سکول میں جمع کرا دیں۔”
18/08/2025
*اہم اطلاع برائے ونٹر زون اسکولز (خیبرپختونخوا)*
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام *ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی)* کو *19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025* تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
یہ فیصلہ طلباء، اساتذہ اور اسکول اسٹاف کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
تمام نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے ڈی ایم سی سرٹیفکیٹس دفتر کے اوقاتِ کار میں اسکول آ کر وصول کریں۔
28/03/2025
Annual result ceremony held at GHSS akhagram. Congratulations to all students and their parents.
نہم اور دہم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے رول نمبر سلپس کل تک سکول سے حاصل کر لیں۔
04/03/2025
تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات آج کے دن سے شروع ہوگئے ہے۔ سب نوٹ فرمالیں۔
09/11/2024
*`9 نومبر 1877 یومِ اقبال`*
~ بتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نو امیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ حکیم الامت، شاعرِ مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال، جنہوں نے مسلمانانِ ہند کو آزادی کا مقصد اور امتِ مسلمہ کے زوال کے اسباب سمجھانے میں بہت کلیدی کردار ادا کیا۔ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو بیدار کیا۔ آج بھی آپ کی تعلیمات نوجوانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔
~ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
08/10/2024
Students celebrated TEACHER'S DAY on 05/10/2024. We are thankful to our students for giving
teachers respect and honor.
❤️
08/10/2024
All the staff members and students honored Mr. Sayed ijaz Ahmed on his transfer to GHSS AKHAGRAM. We hope he will continue to nourish students with his capabilities in the academia.
Welcome to GHSS AKHAGRAM. 🥰