25/08/2023
اقراء چلڈرن اکیڈمی اخگرام میں آج اللہ کے فضل کرم سے جماعت اول تا جماعت ششم تک سہ ماہی امتحان اختتام پذیر ہوا۔۔۔۔۔
رزلٹ کارڈز جلد از جلد تیار کرکے تمام بچوں کا رپورٹ ان کے والدین کو فراہم کیا جائے گا۔۔۔ ان شاء اللہ