15/10/2021
اج قرطبہ ماڈل سکول میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف کھیلوں کے ساتھ ساتھ کوئز کمپٹیشن میں بھی حصہ لیا۔فرسٹ پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔اس موقع پر قرطبہ ماڈل سکول کے MD نے اساتزہ کے کوششوں کو سراہا اور کامیاب پروگرام پر مبارک باد بھی دی۔شکریہ ال ٹیچرز
05/10/2021
26/08/2021