20/09/2026
جماعت دوم (2nd) کا جائزہ اور تعلیمی پیشرفت! 🎓
ہمارے ادارے میں جماعت دوم کے طلباء کا جائزہ (Assessment) نہایت نظم و ضبط اور شفافیت کے ساتھ لیا گیا۔ اس جائزے کا بنیادی مقصد طلباء کی تعلیمی صلاحیتوں کا اندازہ لگانا اور ان کے معیاری تعليم کو مزید بہتر بنانا ہے۔
اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے خصوصی شرکت کی اور جائزے کے عمل کا بغور معائنہ کیا:
✨ محترم نثار علی صاحب (وائس پرنسپل) ✨ محترم عباد صاحب (اکاونٹنٹ)
✨ محترم خلیل اللہ صاحب
ہمارا ادارہ طلباء کو معیاری تعلیم (Quality Education) اور بہترین تربیتی ماحول فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور باقاعدہ جائزہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
🎥 آج کے جائزے اور اساتذہ کے معائنے کی چند جھلکیاں اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں!