20/09/2026
الحمدللّٰہ !
امین ماڈل کالج کے تمام سٹاف ممبرز کو بہت بہت مبارک !
امین ماڈل کالج کے طالب علم ملک منصور ولد عمر رحمن سکنہ ریدگے نے حالیہ MDCAT 2026 ٹیسٹ میں 180 میں سے 173 نمبرز حاصل کیے ۔
بہترین رزلٹ پر اپنے قابل سٹوڈنٹ اور ان کے فیملی کو مبارکباد ۔